Day: جنوری 28، 2025
میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں ،سپیکر ایاز صادق
سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےکہاہےکہ میرےدروازےکھلےہیں،حکومت اپوزیشن مذاکرات کاراستہ نکالیں۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کومذاکرات میں شرکت کی دعوت دی ...جنوری 28, 2025کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟
کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟اس نمک کی قیمت سن کر لوگوں کے منہ سے ...جنوری 28, 2025نیوزی لینڈ ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاحوں کو خوش آمدید کہنے کیلئے تیار
سیاحت کیلئے بیرون ِملک جانیوالے سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری، ورک فرام ہوم کرنیوالے سیاح نیوزی لینڈ جانے کی کرلیں تیاری،دنیا کا خوبصورت ...جنوری 28, 2025سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،سامان کھونے کے معاملے میں دنیا کی بدترین ایئرلائن کون سی ہے؟ عالمی سطح پردنیا بھر کی ایئر ...جنوری 28, 2025یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
پاکستانی شعبہ تعلیم کیلئے خوشخبری، یو ایم ٹی، ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا ایوارڈز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ...جنوری 28, 2025چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا
چینی کمپنی کا اے آئی ماڈل دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا۔تاحال مصنوعی ذہانت آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ...جنوری 28, 2025صدرٹرمپ کاپیدائشی حق شہریت ختم کرنےکااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےامریکہ میں بچوں کوپیدائش پرحق شہریت ختم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق بھارتی نژادامریکیوں نےقبل ازوقت بچوں کی پیدائش کراناشروع ...جنوری 28, 2025پی ٹی آئی کامذاکراتی اجلاس میں شرکت نہ کرنےکافیصلہ
سپیکرایازصادق نے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ عمر ایوب کےساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیااورمذاکرات میں شرکت کی ...جنوری 28, 2025جنوبی کوریا:طیارہ حادثہ کی رپورٹ جاری،اہم حقائق منظرعام پر
جنوبی کوریانےطیارہ حادثہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی،جس میں اہم حقائق منظرعام پرآگئے۔ رپورٹ کےمطابق مسافرطیارہ گزشتہ ماہ ملک کےجنوب مغربی ہوائی ...جنوری 28, 2025توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعا
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے درخواست بریت دوسرےبینچ کومنتقل کرنےکی استدعاکردی۔ بانی ...جنوری 28, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©