Month: 2025 جنوری
ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپرپی پی ناراض
ن لیگ حکومت کی جانب سےیکسرنظراندازکرنےپراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کااظہارناراضگی۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں کورم توڑنےکامقصداظہارناراضی تھا،پیپلزپارٹی اہم امورپرحکومت کی جانب سےمشاورت ...جنوری 22, 2025وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس کل بلانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں اہم قومی اورانتظامی امورزیربحث آئیں گے،وفاقی ...جنوری 22, 2025بینچزکےاختیارکامعاملہ:کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،عدالت نےجواب طلب کرلیا
بینچزکےاختیارکامعاملہ،کازلسٹ سےکیوں ہٹایا،جسٹس منصورعلی شاہ نےایڈیشنل رجسٹرارسےجواب طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ میں بینچزکےاختیارسےمتعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس میں توہین عدالت کے ...جنوری 22, 2025پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا، موسم خشک اور دھند بڑھنے کی پیشگوئی
پاکستان سےبادل برسانے والا سسٹم نکل گیا۔محکمہ موسمیات نے موسم خشک اور میدانی علاقوں میں دھند بڑھنے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...جنوری 22, 2025اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صرحااصغرکےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ صرحااصغرنےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ خوشی کی خبرشیئرکی۔ ...جنوری 22, 2025سرمائی سیاحت : گلگت بلتستان آنیوالے سیاح کونسی حفاظتی تدابیر اختیار کریں؟
گلگت بلتستان میں سرمائی سیاحت جوبن پر پہنچ گئی۔پاکستان کی جنت نظیر وادیوں میں جانیوالے سیاح کونسی حفاظتی تدابیر اختیار کریں؟ سفر ...جنوری 22, 2025چاند کا بے ضرر ٹکڑا زمین سے دُور کیوں جا رہا ہے؟جانیے دلچسپ تفصیلات
چاند کا بے ضرر ٹکڑا زمین سے دُور کیوں جا رہا ہے؟زمین کے افق پر تقریباً 2 ماہ قبل نمودار ہونیوالا چمکتا ...جنوری 22, 2025طلبا کیلئے خوشخبری :سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری
ڈاکٹربننے کے خواہشمندطلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری،پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے ...جنوری 22, 2025ایکس کے بعدبلیو سکائی میں بھی ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز فیڈ متعارف
ایکس کے بعدبلیو سکائی میں بھی ٹک ٹاک جیسی ویڈیوز فیڈ متعارف،ٹک ٹاک پر امریکا اور دیگر ممالک میں پابندی کی خبروں ...جنوری 22, 2025چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام
چیمپئنزٹرافی سےقبل بھارت کاپروپیگنڈاایک بارپھرناکام،بھارتی کرکٹ بورڈکے مبینہ طورپرٹیم کی جرسی پرپاکستان کانام پرنٹ کرنےپراعتراض اٹھانےپرآئی سی سی نےنوٹس لےلیا۔ ترجمان آئی ...جنوری 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©