Month: 2025 جنوری
ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف
ناسا کا سیارے مشتری کے بارے میں حیران کن انکشاف،امریکی خلائی ادارے ناسانے سیارہ مشتری کی حیرت انگیز تصویر جاری کردی۔ ڈولفن ...جنوری 31, 2025چیمپئنزٹرافی:بھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شکست کاڈریابھارت پر قذافی سٹیڈیم کا خوف، وجہ سامنے آگئی۔ چیمپئنزٹرافی کرکٹ کپ کے بڑے ...جنوری 31, 2025پاکستانی نژاد خاتون جج کا صدرٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ
پاکستانی نژاد خاتون جج لورین علی خان نے صدرڈونلڈٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ سنادیا،امریکی میڈیا میں بھونچال آگیا، ٹرمپ انتظامیہ ...جنوری 31, 2025امریکہ میں ’’ قیامت کلاک‘‘ کی سوئی قریب آگئی
امریکہ میں ’’ قیامت کلاک‘‘ کی سوئی قریب آگئی2 خطرات قیامت برپا کرنے والے ہیں۔اہم انکشافیہ ’’ قیامت کلاک‘‘ کیسے کام کرتا ...جنوری 31, 2025آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟
ایپل کےصارفین کیلئے اہم خبر، سستے ترین آئی فون SE4 کی تصاویر لیک،ایپل کی یہ نئی ڈیوائس کیسی ہوگی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...جنوری 31, 2025بانی پی ٹی آئی کی جیل سہولیات کامعاملہ،عدالت کاتحریری فیصلہ جاری
بانی تحریک انصاف عمران خان کوجیل میں سہولیات سےمتعلق اسلام آبادہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ...جنوری 31, 2025پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی،عطااللہ تارڑ
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نےکہاہےکہ پاک چین دوستی کئی دہائیوں پرمحیط ہےجووراثت میں ملی۔ اسلام آبادمیں چین کےنئےقمری سال کی تقریب سےخطاب ...جنوری 31, 2025عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی
عدالت نےپیکاایکٹ پرفوری حکم امتناع جاری کرنےکی استدعامستردکردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپیکاترمیمی ایکٹ کےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ عدالت نےکہاکہ فریقین کاجواب آنےدیں ...جنوری 31, 2025لاہورسےکراچی جانےوالی ٹرین حادثےکاشکار
لاہورسےکراچی جانےوالی مسافر ٹرین حادثےکاشکار،شالیمارایکسپریس کی 3بوگیاںپٹڑی سےاترگئیں۔ شالیمارایکسپریس کوحادثہ شاہدرہ کےقریب پیش آیا،ٹرین کی تین بوگیاں پٹڑی سےاترگئیں ۔ٹرین لاہورسےکراچی جارہی ...جنوری 31, 2025اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا،جسٹس امین الدین
فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس امین الدین نےریمارکس دئیےکہ اس میں کوئی دوسری رائےکہ آئین سےمنافی قانون برقرارنہیں رہ سکتا۔ ...جنوری 31, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©