Month: 2025 جنوری
پی ٹی آئی کاانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ تحریک انصاف کا2024کےانتخابات پرجوڈیشل کمیٹی کامطالبہ غیرضروری ہے،پی ٹی آئی سےکہتےہیں اپنےحقائق لےکرمذاکرات کی میزپرآئے،مجھ سمیت حکومت نیک نیتی ...جنوری 30, 2025کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھناچاہتی ہوں،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کھیلتا،پڑھتااورترقی کرتاپنجاب دیکھنا چاہتی ہوں۔ لاہورمیں کھیلتاپنجاب گیمزکی افتتاحی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ پنجاب کےابھرتےہوئےٹیلنٹ کودیکھ ...جنوری 30, 2025پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟موسم کی اہم پیشگوئی
پاکستان میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل 31 جنوری ...جنوری 30, 2025آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں آج اضافےکےبعدسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پرآ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں سولہ ...جنوری 30, 2025پی آئی اےانتظامیہ کامسافروں کےلئےبڑااعلان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی انتظامیہ نےمسافروں کےلئے بڑا اعلان کردیا۔ ترجمان کاکہناہےکہ پی آئی اےنےکینیڈاسےپاکستان آنےوالی پروازو ں پر10فیصدرعایت کااعلان کیاہےاورٹورنٹوسےپاکستان ...جنوری 30, 2025امریکی ایئرپورٹ کے رن وے پر بنی دو قبروں کی کہانی کیا ہے؟
امریکی ایئرپورٹ کے رن وے پر بنی دو قبریں کس کی ہیں؟امریکا کی ریاست جیورجیا میں رن وے کے نیچے مدفون کیتھرین ...جنوری 30, 2025پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،گزٹ نوٹیفکیشن جاری
پیکاترمیم ایکٹ2025نافذالعمل ہوگیا،قانون کاگزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےگزشتہ روزپیکاترمیمی ایکٹ2025کی توثیق کی تھی،جس کےبعدایکٹ باقاعدہ طورپرقانون بن گیا،ڈیجیٹل ...جنوری 30, 2025امریکہ:چھوٹاطیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ،30افراد ہلاک ،متعدد لاپتا
امریکہ میں چھوٹامسافرطیارہ فضامیں بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرسے ٹکراکر تباہ ہونے سے30 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ متعددلاپتاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق واشنگٹن کےریگن ...جنوری 30, 2025چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کب ہوگی؟تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےچیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریبات کاشیڈول تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق افتتاحی شیڈول آئی سی سی کی ہدایات اورمشاورت سے ...جنوری 30, 2025پیکاایکٹ ،فیک نیوزکی تفصیلی رپورٹ جاری
پیکاایکٹ اورفیک نیوزکےحوالےسےواچ ڈاگ نے45صفحات پرمشتمل تفصیلی رپورٹ جاری کردی ۔ فیک نیوزقانون کوواچ ڈاگ نےجمہوری روایات پرحملہ قراردےدیا۔ فیک نیوزواچ ڈاگ ...جنوری 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©