Month: 2025 جنوری
رمضان شوگرمل کیس:عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی
رمضان شوگرمل کیس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظورکرلی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت میں رمضان شوگرمل کیس میں وزیراعظم ...جنوری 13, 2025پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کاتیسری بیٹھک کیلئے گرین سگنل
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی نےتیسری بیٹھک کیلئےگرین سگنل دےدیا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نےسپیکرقومی اسمبلی سےٹیلیفونک رابطہ ...جنوری 13, 2025ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کامعاملہ:عدالت نےریکارڈ طلب کرنے کا عندیہ دیدیا
ملٹری کورٹس میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف کیس میں سپریم کورٹ نے ریکارڈ طلب کرنےکاعندیہ دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی ...جنوری 13, 2025عافیہ صدیقی کی رہائی اوروطن واپسی کامعاملہ:عدالت نےاہم ہدایت کردی
امریکہ میں قیدڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی اوروطن واپسی کے معاملے پر عدالت نےوزارت خار جہ کو ڈاکٹرفوزیہ صدیقی سےامریکہ میں پاکستانی سفیرکی ...جنوری 13, 2025بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مسترد
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی3عبوری درخواست ضمانتیں مستردکردی گئیں۔ اسلام آبادسیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج محمدافضل ...جنوری 13, 2025بہاولپور:کاراورٹریلرمیں تصادم،5افرادجاں بحق،متعددزخمی
بہاولپورمیں کاراورٹریلرمیں تصادم کےنتیجےمیں 5افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افراد زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان موٹروےپولیس کےمطابق بہاولپورکےعلاقےاحمدپورشرقیہ کےقریب ٹریلراورکارمیں تصادم ہوا جس ...جنوری 13, 2025ٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیاں جاری
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےکابینہ ارکان کی نامزدگیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سٹیون بریڈبری کوڈپٹی سیکرٹری برائےنقل وحمل کیلئے نامزدکردیاگیاجبکہ ...جنوری 13, 2025امریکہ:آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑپرعمارتیں جل کر خاکستر ،16 افرادہلاک
امریکہ میں آگ کی تباہ کاریاں جاری،40ہزارایکڑزمین پرعمارتیں جل کرخاکسترہوگئیں جبکہ حادثات میں 16افرادہلاک اور16زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق امریکی ریاست ...جنوری 13, 2025سعودی عرب کاشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ
سعودی عرب نےشام پرعائدبین الاقوامی پابندیاں ہٹانےکامطالبہ کردیا۔ سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کاکہناتھاکہ یہ پابندیاں شام کی تعمیرنواورترقی کی راہ میں ...جنوری 13, 2025کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا،پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم فیصلےکےلئے تیار ہو کر آئے تھے ،کوئی یہ تاثرنہ دےکہ کسی ڈیل کی وجہ سےفیصلہ موخرہوا۔ ...جنوری 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©