Month: 2025 جنوری
بھارت کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کا خواب چکنا چور ہو گیا
آسٹریلیا سے شرمناک شکست کے بعد بھارت ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل سے باہر ہوگیا ہے۔ آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں ...جنوری 6, 2025دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات ،پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟
پاکستان کے سیاحتی شعبے کیلئے مثبت پیشرفت،دنیا کے 25 بہترین سیاحتی مقامات میں پاکستان کا کون سا علاقہ شامل ہے؟ امریکی نشریاتی ...جنوری 6, 2025غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس،عدالت کا گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنیکاحکم
غیرقانونی اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں عدالت نےوزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن ...جنوری 6, 2025سپریم کورٹ نےحکومت سےکچی آبادیوں سےمتعلق پالیسی رپورٹ طلب کرلی
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے وفاقی حکومت سے کچی آبادیوں سے متعلق پالیسی رپورٹ دو ہفتوں میں طلب کرلی ہے۔ جسٹس ...جنوری 6, 2025چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کیساتھ تیار ہوگا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی سےقبل مکمل نیاسٹیڈیم جدیدسہولتوں کےساتھ تیارہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےقذافی سٹیڈیم ...جنوری 6, 2025دورہ پاکستان،ویسٹ انڈیزکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی
دورہ پاکستان کےلئےویسٹ انڈیزکی کرکٹ ٹیم 19سال بعد کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ ...جنوری 6, 2025سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا
سابق ڈپٹی سپیکررولنگ کیس میں سپریم کورٹ نےچودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی ...جنوری 6, 2025شام کی عبوری حکومت کابڑافیصلہ،سرکاری ملازمین کی موجیں
شام کی عبوری حکومت نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شام میں حکومتی کارکردگی ...جنوری 6, 2025امریکہ:بدترین برفانی طوفان،نظام زندگی مفلوج،کروڑوں شہری متاثر
امریکہ میں شدیدترین برفانی طوفان سےنظام زندگی مفلوج ہوکررہ گیا،کروڑوں شہری متاثر،سکول بند کر دئیےگئے۔ہزاروں پروازیں بند کرناپڑگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق برفانی طوفان ...جنوری 6, 2025ژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ژوب اوراس سےملحقہ علاقوں میں زلز لہ کےجھٹکےمحسوس کئےگئے۔ زلزلے سے ...جنوری 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©