Month: 2025 جنوری
سبی اورگردونواح میں زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
سبی اورگردونواح میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسبی میں 4.7شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی ،لوگ خوف کےمارےکلمہ طیبہ ...جنوری 3, 2025عالمی سب میرین کیبل میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر
عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کےباعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ ترجمان پی ٹی اےکےمطابق ...جنوری 3, 2025سیریزبرابرکرنےکاامتحان:پاک جنوبی افریقہ دوسراٹیسٹ ،آج سےکھیلاجائیگا
سیریزبرابرکرنےکاامتحان،پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان دوسراٹیسٹ میچ آج سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائےگا۔ دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سےفاسٹ باؤلر نسیم ...جنوری 3, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نےعمران خان سےمشاورت کیلئے مہلت مانگ لی
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات،تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےمشاورت کےلئے مہلت مانگ لی۔ حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان سپیکرقومی اسمبلی ...جنوری 3, 2025لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج،موٹروےمختلف مقامات سےبند
لاہورسمیت پنجاب بھرمیں دھندکاراج ،موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کےلئے بندجبکہ ٹرین اورفلائٹ آپریشن بھی متاثرہوا۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمدکےمطابق موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک ...جنوری 3, 2025ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ترقی وخوشحالی کاسفراستحکام سےجڑاہے ،معاشی استحکام ہوگا توسیاسی استحکام ہوگا،چیلنجزکاباہمی تعاون سےمقابلہ کیا،اللہ نےمددکی۔تمام اشاریےثبوت ہیں یہ سال ترقی ...جنوری 2, 2025عوام کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی،فارمولاتیار
بجلی کے فی یونٹ میں 20روپےتک کمی کےلئے نیپرانےفارمولاتیارکرلیا۔ نیپرا کی جانب سےحکومت کوپیش کی گئی دستاویزمیں کہاگیاہےکہ بیلنس آف ٹیرف سے ...جنوری 2, 2025سانحہ9مئی کے19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان،آئی ایس پی آر
سانحہ9مئی 2023کے19مجرمان کی سزائیں معاف کردی گئیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق 9مئی کی سزاؤں پرعملدرآمدکےدوران مجرمان نےرحم ...جنوری 2, 2025حکومت،اپوزیشن مذاکرات،پی ٹی آئی نے2مطالبات پیش کردئیے
حکومت اوراپوزیشن کےدرمیان مذاکرات کادوسرادورجاری،تحریک انصاف نےحکومت کےسامنے2مطالبات رکھ دئیے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کی زیرصدارت ہونےوالےمذاکرات کےدوسرےدورمیں تحریک انصاف کی ...جنوری 2, 2025شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے،عاقب جاوید
پاکستان کرکٹ ٹیم کےعبوری ہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم سے مایوس ہوگئے تھے جیت خوشیاں لاتی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےپاکستان کرکٹ ٹیم ...جنوری 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©