Day: فروری 4، 2025
سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا
شائقین کرکٹ کےلئے خوشخبری، سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت کاآغازآج سے ہوگا۔ شائقین کی سہولت کے لیے ٹکٹ ...فروری 4, 2025ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ
مالی سال کےپہلے7ماہ میں ملکی برآمدات میں ایک ارب77کروڑڈالرزکااضافہ ہواہے۔ ادارہ شماریات کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےمطابق یہ اضافہ مالی سال2024-25کےپہلے7ماہ ...فروری 4, 2025پاکستان میں کینسرکےباعث ہونیوالی شرح اموات تشویشناک ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا زنےکہاہےکہ پاکستان میں کینسرکےباعث ہونےوالی شرح اموات تشویشناک ہے۔ کینسرسےبچاؤکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ کینسرکی تشخیص ...فروری 4, 2025پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےعہدےکاحلف اٹھالیا
پشاورہائیکورٹ کےایڈیشنل ججزنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نےججزسےحلف لیاتقریب حلف برداری پشاورہائیکورٹ میں منعقدہوئی ۔حلف اٹھانےوالے10ایڈیشنل ججزمیں جسٹس فرح جمشید، جسٹس ...فروری 4, 2025پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موسم سرد ہو گیا
پہاڑوں پر برفباری ، میدانی علاقوں میں دھند کا راج،کراچی سے کشمیر تک ملک بھر میں موسم سرد ہو گیا۔ محکمہ موسمیات ...فروری 4, 2025علی بابا گروپ نے اپنی اے آئی ایپ کا نیا ماڈل لانچ کردیا
علی بابا گروپ نے اپنی اے آئی ایپ کا نیا ماڈل لانچ کردیا۔چین کی سب سے بڑی آن لائن سٹور چلانے والی ...فروری 4, 2025عمران خان کوسیاسی جدوجہدکرنی ہےتوپارلیمنٹ میں کریں ،رانا ثنااللہ
مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ نےکہاہےکہ بانی تحریک انصاف نےسیاسی جدوجہدکرنی ہےتوپارلیمنٹ میں کریں۔ عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ...فروری 4, 2025سہ ملکی کرکٹ سیریز،چیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے محکمہ داخلہ کااہم فیصلہ
سہ ملکی کرکٹ سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل سیکیورٹی انتظامات کیلئے وفاقی محکمہ داخلہ نےاہم فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق سہ ملکی سیریزاورچیمپئن ٹرافی سےقبل ...فروری 4, 2025امریکہ کےپڑوسیوں سےتجارتی جنگ کاخطرہ ٹل گیا،1ماہ کیلئےاضافی ٹیرف موخر
امریکہ کےپڑوسیوں سےتجارتی جنگ کاخطرہ ٹل گیا،ایک ماہ کیلئےاضافی ٹیرف موخرکر دیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمیکسیکواورکینیڈاپراضافی ٹیرف30دن کیلئے روک دیا،ٹرمپ ...فروری 4, 2025کینسرکامرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کینسرکاموذی مرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔ کینسرسےبچاؤکےعالمی دن کےموقع پر اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ عالمی ...فروری 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©