Day: فروری 5، 2025
اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اہل کشمیرنےجدوجہدسےبھارت کےفوجی غرورکوشکست فاش دی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کےخصوصی اجلاس سے خطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ میرےلئےباعث اعزازہےکہ مجھے آزاد ...فروری 5, 2025ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے،صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہم کشمیریوں کیلئےاپنی مکمل اخلاقی ،سفارتی اورسیاسی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کایوم یکجہتی ...فروری 5, 2025پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتیٔ کشمیر آج بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے ...فروری 5, 2025آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزانجری کاشکار ہوگئےجس کےباعث اُن کی چیمپئنزٹرافی میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کےکپتان پیٹ کمنزٹخنےکی تکلیف ...فروری 5, 2025راکھی ساونت نےمفتی قوی سےشادی کیلئے’ہاں‘کردی
مفتی قوی بھی قبول ہیں، میں کسی مولانا سے شادی کیلئے مر رہی ہوں ۔ راکھی ساونت نے مفتی قوی سے شادی ...فروری 5, 2025مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، ریلوے کا جدیدیت کی جانب انقلابی قدم،پاکستان ریلویز نے جدیدیت کی جانب انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ...فروری 5, 2025دنیا کے9 ممالک سے گزرنے والا دریا ، جس پر کوئی پل نہیں
دنیا کے9 سے زائدممالک سے گزرنے والاطویل ترین دریا کون سا ہے؟اس دریا کا کیا نام ہے اور اس پر آج تک ...فروری 5, 2025نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت
نظام ِشمسی سے باہر زمین جیسی خصوصیات والا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے کرۂ ارض سے باہر زندگی کی تلاش کے حوالے سے اہم ...فروری 5, 2025میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے حوالے سے اہم خبر،میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی انسپکشن کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت مکمل ہو گئی۔ ...فروری 5, 2025ڈونلڈٹرمپ کاغزہ پرقبضہ کرنےکااعلان
امریکی صدرڈو نلڈٹرمپ نےغزہ پرقبضہ کرتےہوئےکہاکہ امریکہ غزہ کوٹیک اوورکرکےاس کاکنٹرول سنبھالےگا۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کےہمراہ ...فروری 5, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©