Day: فروری 23، 2025
چیمپئنزٹرافی:بڑےٹاکرےمیں بھارت نےپاکستان کو6وکٹوں سےہرادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میں میچ پاک بھارت ٹاکرےمیں بھارت نےپاکستان کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ ...فروری 23, 2025طلبا کیلئے اہم خبر:میٹرک کے امتحانات ماہِ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ
میٹرک کے امتحانات دینے والے طلبا کیلئے اہم خبر،خیبر پختونخوا کے بعد سندھ میں بھی میٹرک کے امتحانات ماہِ رمضان کے بعد ...فروری 23, 2025بارشیں ہی بارشیں :ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں ،ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں بارشوں کا ...فروری 23, 2025پاکستان کابھارت کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےپانچویں اورہائی ولٹیج میچ میں پاکستان نےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےفیصلہ کیاہے۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ ...فروری 23, 2025ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،ہم نےسیاست قربان کردی،ریاست کوقربان نہیں ہونےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرڈیرہ غازی خان ...فروری 23, 2025پاک بھارت ٹاکرا، کونسی ٹیم زیادہ میچ جیتی ؟ تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان اورروایتی حریف بھارت کےدرمیان ہونےوالےمیچزمیں کونسی ٹیم نےزیادہ میچوں میں فتح حاصل کی،تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ پاکستان اوربھارت دونوں ایک دوسرےکےہمسائےبھی ہیں ...فروری 23, 2025چیمپئنزٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا،محسن نقوی کی قومی ٹیم سےملاقات
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں سےدبئی میں ...فروری 23, 2025پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
تحریک انصاف کےرہنماوسینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناسازہونےپرجیل سےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو کوٹ لکھپت جیل سے ...فروری 23, 2025چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیانےانگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے انگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئرٹرافی کےچوتھے اورگروپ بی کےدوسرےمیچ میں آسٹریلیا ...فروری 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©