Day: فروری 7، 2025
چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ چیمپئنزٹرافی قومی کھلاڑیوں کی جیت کی منتظرہے،آپ ہمسائیہ ملک کوشکست دےکر24کروڑعوام کےدل جیتیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےقذافی سٹیڈیم کاافتتاح ...فروری 7, 2025سپریم کورٹ کے4ججزکاچیف جسٹس پاکستان کوایک اورخط
سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کوایک اورخط لکھ دیا۔ خط جسٹس منصورعلی شاہ،جسٹس منیب اختر،جسٹس عائشہ ملک اورجسٹس اطہرمن ...فروری 7, 2025معاشی بہتری اورمہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کے اشارے ہیں، نواز شریف
سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ معاشی بہتری اورمہنگائی میں کمی ملک وقوم کی بہتری کےاشارےہیں۔ سابق وزیراعظم وصدرمسلم ...فروری 7, 2025’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےدھوم مچادی
’جیتو بازی کھیل کے‘چیمپئنزٹرافی کےآفیشل ترانےنےریلیزہوتےہی دھوم مچادی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)نےرواں ماہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کاآفیشل ترانہ جاری کردیا،جس ...فروری 7, 2025ٹرمپ کابڑااقدام:بین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیاں لگادیں
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےبین الاقوامی فوجداری عدالت پرپابندیوں کے ایگزیکٹوآرڈرپردستخط کردئیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نےامریکہ کےقریبی اتحادی اسرائیل کےخلاف ...فروری 7, 2025انٹرنیشنل کارگو ٹرانسپورٹ : پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین کب چلے گی؟
پاکستان اور روس کے درمیان ٹرین کب چلے گی؟ پاکستان اور روس کے درمیان بڑے معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کا مقصد ...فروری 7, 2025نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ آنیوالے سیاحوں اور کوہ پیماؤں کیلئے فیس بڑھا دی
ماؤنٹ ایورسٹ جانیوالے کوہ پیماؤں اور سیاحوں کیلئے بڑی خبر،نیپالی حکومت نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دی۔ نیپال ...فروری 7, 2025نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے12 گنا بڑا سیارہ دریافت
مشتری سے بھی بڑا سیارہ دریافت،سائنسدانوں نے نظام شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری سے بھی 12 گنا بڑا سیارہ دریافت ...فروری 7, 2025اسرائیل ،امریکہ سےکشیدگی،ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا
اسرائیل اورامریکہ سےکشیدگی کےباعث ایران نےفوجی صلاحیتوں میں اضافہ کرناشروع کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق پاسداران انقلاب نےخلیجی پانیوں میں ملک کے پہلےڈورن ...فروری 7, 2025سپریم کورٹ نے100دن میں 3ہزارزیرالتوامقدمات نمٹادئیے
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے 100 دن میں3ہزار زیرالتوامقدمات نمٹادئیے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف ...فروری 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©