Day: فروری 24، 2025
سیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی
پاکستان فلم انڈسٹری کے فلم ساز ،رائٹروڈائریکٹرسیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسعودنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ...فروری 24, 2025جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ...فروری 24, 2025پی ٹی آئی کی جلسہ کیلئے درخواست:عدالت کی اہم ہدایت
تحریک انصاف کی جلسہ کےلئے درخواست پرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آئی کےنائب صدراکمل خان باری کی درخواست ...فروری 24, 2025بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کو پیچھے چھوڑدیا۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ2025کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی ...فروری 24, 2025اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، اس کار کی قیمت اور خوبیاں کیا ہیں؟
ٹرانسپورٹیشن کے شعبے میں انقلاب برپا،دنیا کی پہلی حقیقی پرواز کرنیوالی منفرد گاڑی کی اولین آزمائشی اڑان،اُڑنے والی کار حقیقت بن گئی، ...فروری 24, 2025چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری
چاند کی سطح پر پانی کی تلاش کیلئے غیرمعمولی خلائی مشن بھیجنے کی تیاری، سائنسدانوں نے آئندہ چند روز میں چاند پر ...فروری 24, 2025دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی
دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا ...فروری 24, 2025خوشخبری:آئی ٹی سیکٹرکی برآمدات میں 18فیصداضافہ، رپورٹ جاری
جنوری2024کی نسبت جنوری2025میں آئی ٹی سیکٹربرآمدات میں 18فیصداضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق جنوری 2025میں آئی ٹی ...فروری 24, 2025یااللہ خیر!سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکے
سوات اورگردونواح میں زلزلےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےشہرسوات اورگردونواح میں4.2شدت کازلزلہ آنےسےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ ...فروری 24, 2025صدرآذربائیجان کیساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرآذربائیجان کےساتھ تعمیری مذاکرات ہوئے۔ وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ دورےکےلئےآذربائیجان میں موجودہیں جہاں وزیراعظم شہبازشریف اورآذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےمشترکہ پریس ...فروری 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©