Day: فروری 11، 2025
پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پائیداراورمنصفانہ امن صرف دوریاستی حل کےذریعےممکن ہے۔ دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ کانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ دبئی مستقبل ...فروری 11, 2025چیف جسٹس پاکستان سےآئی ایم ایف وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) وفدکی ملاقات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ چیف جسٹس ...فروری 11, 2025اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظور
اراکین کی تنخواہوں اورمراعات کابل قومی اسمبلی سےکثرت رائےسےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،اپوزیشن نے شورشرابہ کیااوراحتجاج کیا۔ سپیکرقومی اسمبلی ...فروری 11, 2025عمران خان اوربشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
بانی تحریک انصاف عمران خان کی6 اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں عبوری ضمانت میں 25فروری تک توسیع کردی گئی۔ ...فروری 11, 2025اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کےبارےمیں اہم انکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرنےاپنی زندگی کے بارےمیں اہم انکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیرنےایک پوڈ کاسٹ میں ...فروری 11, 2025ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں،طیب طاہر
قومی بلےبازطیب طاہرنےکہاہےکہ ہمارےبولرزدنیاکےٹاپ بولرہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے قومی بلےبازطیب طاہرکاکہناتھاکہ کوشش کریں گےجنوبی افریقہ کامیچ جیتیں،انٹرنیشنل کرکٹ میں پریشر ...فروری 11, 2025تعمیراتی شعبےسےمتعلق ایف بی آرکابڑافیصلہ
چیئرمین فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےکہاہےکہ تعمیراتی شعبےسے متعلق تجاویزاورسفارشات تیارہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کااجلاس نوید قمر کی زیر ...فروری 11, 2025ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ ہمیں چیزوں کومکس نہیں حل کرناہے،سسٹم پراعتبارکرناہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے چیف جسٹس آف پاکستان ...فروری 11, 2025بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بیرونی سرمایہ کاروں کاپاکستان میں مواقع سےمستفیدہونےکیلئےیہ موزوں وقت ہے۔ دبئی میں وزیراعظم شہبازشریف سےامریکی کاروباری شخصیت وسرمایہ کاری ...فروری 11, 2025بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
بادل برسیں گے یا سورج چمکےگا؟کراچی سے لیکر کشمیر تک آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات ...فروری 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©