Month: 2025 مارچ
جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کےجذبات کی عکاسی کرتےہیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جوانوں کی قربانیاں اورعزم پاکستان سےگہرےمحبت کے جذبات کی عکاسی کرتےہیں۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ...مارچ 31, 2025عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے،صدرآصف علی زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ عیدکادن اتحاداوریکجہتی کادرس دیتاہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاعیدالفطرکےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ پوری قوم اورعالم اسلام کوعیدالفطرپردلی ...مارچ 31, 2025اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کیلئےامن اورخوشیاں لائے،چیف جسٹس
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ اللہ کرےیہ عیدہماری قوم کےلئےامن ،خوشحالی اورخوشیاں لائے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کاعیدالفطرکی مناسبت سےاپنےپیغام ...مارچ 31, 2025ملک بھرمیں عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی
ملک بھرمیں آج عیدالفطرمذہبی جوش وخروش سےمنائی گئی۔ ملک بھرکی مساجد میں عید الفطر کی مناسبت سے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے ،جس ...مارچ 31, 2025شوال کاچاندنظرآگیا،کل ملک بھرمیں عیدالفطرمنائی جائےگی
شوال المکرم کاچاند نظرآگیاکل پاکستان بھرمیں عیدالفطرملی جوش وجذبے کےساتھ منائی جائےگی۔ مولانا عبد الخبیر آزاد کے مطابق ملک بھر سے چاند ...مارچ 30, 2025صدر،وزیراعظم کہاں عیدالفطرکی نمازاداکرینگے؟تفصیلات سامنےآگئیں
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کہاں نماز عیدالفطر ادا کریں گے،تفصیلات سامنےآگئیں۔ وزیراعظم شہبازشریف عیدالفطرکی نمازماڈل ٹاؤن لاہورمیں اداکریں گے،جبکہ صدرمملکت ...مارچ 30, 2025چاندرات اورعیدالفطرکیلئے پولیس کاسیکیورٹی پلان
چاندرات اورعیدالفطرکیلئےپنجاب پولیس نےسیکیورٹی پلان جاری کردیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق آئی جی عثمان انور کاکہناہےکہ چاندرات پرمارکیٹوں میں رش اور عیدالفطرپراجتماعات ...مارچ 30, 2025لاہور:اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری
لاہور میں محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر انتظام اہم مساجدمیں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار جاری۔ بادشاہی مسجد ...مارچ 30, 2025ون ڈےسیریز:قوم کرکٹ اسکواڈکےہیملٹن میں ڈھیرے
ون ڈےسیریز،قومی کرکٹ ٹیم کااسکواڈنیپئرسےہیملٹن پہنچ گیا۔ پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ 2اپریل کوکھیلاجائےگا،میزبان ٹیم کو3ون ڈےمیچزکی سریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔ ...مارچ 30, 2025سعودی عرب میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکیساتھ منائی گئی
سعودی عرب سمیت قطر،متحدہ عرب امارات میں عیدالفطرملی جوش وجذبےکے ساتھ منائی گئی۔ سعودی عرب میں نماز عید الفطر کے بڑے اجتماعات ...مارچ 30, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©