Day: مارچ 22، 2025
پاکستان میں پانی کی قلت سنگین مسئلہ،فوری اقدامات کی ضر ورت ہے، صدر مملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان میں پانی کی قلت ایک سنگین مسئلہ،فوری اقدامات کی ضر ورت ہے۔ ارتھ آوراورعالمی یوم آب ...مارچ 22, 2025وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
وزیراعظم شہبازشریف نےوفدکےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم شہبازشریف 4روزہ سرکاری دورےسعودی پرعرب میں موجود ہیں، جہاں پرانہوں نےسعودی شہزادہ محمدبن ...مارچ 22, 2025یوم پاکستان پرآئی ایس پی آرنےعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا
یوم پاکستان پر پاک فوج کےشعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر)نےگلوکارعاطف اسلم کی آوازمیں ملی نغمہ جار ی کردیا۔ 23مارچ کےحوالےسےآئی ایس ...مارچ 22, 2025ٹک ٹاک صارفین کیلئے پیسے کمانا اب زیادہ آسان ہو گیا
ٹک ٹاک صارفین کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک سے پیسے کمانا اب مزید زیادہ آسان ہو گیا ۔ ٹک ٹاک ایسی سوشل میڈیا ...مارچ 22, 2025سیر و سیاحت اور برفباری کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری
سیر و سیاحت کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ، جنت نظیر آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برفباری، ...مارچ 22, 2025وفاقی تعلیمی اداروں میں عید الفطر اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان ، وفاقی حکومت نے ...مارچ 22, 2025آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے ...مارچ 22, 2025نائجر: مسجدپردہشتگردوں کاحملہ،44شہری شہید،13زخمی
نائجرمیں مسجدپردہشتگردوں کےحملےمیں 44شہری شہیدجبکہ 13زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں ...مارچ 22, 2025عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سوناچاندی کی قدرمیں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاجبکہ سونااورچاندی کی قدرمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی خام تیل22سینٹ اضافےسے68.29ڈالرفی بیرل ...مارچ 22, 2025مسافروں کیلئے اہم خبر،عیدالفطرپرریلوےکاکرایوں میں کمی کااعلان
مسافروں کیلئے اہم خبر،عیدالفطر پر پاکستان ریلوےنےکرایوں میں20فیصد کمی کااعلان کردیا۔ عیداپنوں کےساتھ منانےکےلئےپاکستان ریلوےپردیسیوں پرمہربان ،عیدالفطرکےموقع پرتمام ٹرینوں کےکرایوں میں20فیصدکمی کااعلان ...مارچ 22, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©