Day: مارچ 21، 2025
وزیراعظم شہبازشریف کی روضہ رسولؐ پرحاضری،ریاض الجنتہ میں نوافل اداکئے
وزیراعظم شہبازشریف کی وفدکےہمراہ مسجدنبوی میں آمد،ریاض الجنتہ میں نوافل اداکئے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان ...مارچ 21, 2025اگرتوہین عدالت کی کارروائی شروع ہوتواٹارنی جنرل آفس پراسیکیوٹر ہوتاہے، جسٹس جمال
بانی پی ٹی آئی کےخلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دئیےکہ اگر توہین عدالت کی کارروائی شروع ...مارچ 21, 2025رمضان کے آخری عشرے میں روضہ رسول ؐ پر حاضری کا شیڈول جاری
مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج،رمضان کے آخری عشرے میں روضۂ رسول ؐپر حاضری کا شرف، ریاض الجنہ میں نماز ادا کرنے ...مارچ 21, 2025ریلوے کاعید الفطر پر کراچی سے 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر کراچی سے 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان ...مارچ 21, 2025اداکارہ حریم فاروق نے کامیاب شادی کا معیاربتا دیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کامیاب شادی کےلئےگھر کے کام آنے چاہئیں مگر کامیاب شادی کے لیے ایک دوسرے کو ...مارچ 21, 2025دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست، پاکستان کا نمبر کیا ؟
دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری،فن لینڈ مسلسل 8 ویں سال دنیا کا سب سے خوش باش ملک قرار، ...مارچ 21, 2025آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا
سال کا وہ موقع جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا۔آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات ...مارچ 21, 2025واٹس ایپ کا میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنے کا اعلان
واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنے کا اعلان کردیا۔میٹا کے زیر ملکیت ...مارچ 21, 2025تیسراٹی20:حسن نواز کی شاندار سنچری،پاکستان نےنیوزی لینڈکو9وکٹوں سےہرادیا
تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن نوازکی44گیندوں پر شاندارسنچری،پاکستان نے نیوزی لینڈکو9وکٹوں سےشکست دےکرسیریزمیں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ آکلینڈمیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں ...مارچ 21, 2025یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیلئے نئی ہدایات
میڈیکل کے سٹوڈنٹس کیلئے اہم خبر، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیلئے ...مارچ 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©