Day: مارچ 12، 2025
جعفرایکسپریس حملہ:سیکیورٹی فورسزکا کلیئرنس آپریشن،30دہشتگرد ہلاک، 190مسافر بازیاب
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کاحملہ اور 500 مسافروں کویرغمال بنانےکےبعدسیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں،جس میں 190مسافروں کوبازیاب ...مارچ 12, 2025وزیراعظم متحرک:شوگرانڈسٹری میں جعلی ٹریک اینڈٹریس کیخلاف کارروائی کافیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف چینی کی قیمت میں کمی کیلئےمتحرک،حکو مت نے شوگر انڈسٹری میں جعلی ٹریک اینڈٹریس کےخلاف کارروائی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق ...مارچ 12, 2025آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے، جسٹس محمد علی ...
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نےریمارکس دئیےکہ آرمی ایکٹ تو خصوصی طور پر افواج پاکستان کے ممبران کیلئے ہے۔ ...مارچ 12, 2025رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر مضان المبارک کادوسرا عشرہ ...مارچ 12, 2025صارفین کیلئے خوشخبری:ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی4 روپےسستی ہونےکاامکان
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،کراچی کےلئےماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4روپے84 پیسے سستی ہونےکاامکان ہے۔ کےالیکٹرک نےجنوری2025کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیشل الیکٹرک پاور ...مارچ 12, 2025رمضان میں ڈانس کی ویڈیوشیئرکرنےپراداکارہ حنابیات تنقیدکی زدمیں آگئیں
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ حنابیات کورمضان المبارک کےمہینےمیں ڈانس کی ویڈیو شیئر کرنےپرخوب تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئرترین اداکار ہ حنابیات ...مارچ 12, 2025کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
شہر قائد میں آج اور کل موسم کیسا رہے گا؟،کراچی میں گرمی کی موجودہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟محکمہ موسمیات نے ...مارچ 12, 2025پاکستانی طلبا کےغیر ملکی یونیورسٹیز میں داخلے، ایچ ای سی کا الرٹ جاری
بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،غیر ملکی یونیورسٹیز میں پاکستانی طلبا کے ...مارچ 12, 2025سیاحت کافروغ : قومی ایئر لائن کی شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحتی پروازیں
سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام،قومی ایئر لائن کا شمالی علاقہ جات کیلئے سیاحتی پروازوں کا اہتمام، پی آئی اے لاہور اورگلگت بلتستان ...مارچ 12, 2025انسٹا گرام کا بہترین اور کار آمد فیچر متعارف، جو صارفین کو ضرور پسند آئے ...
انسٹا گرام صارفین کیلئے خوشخبری، ایپ کا بہترین اور کار آمد فیچر ، جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ میٹا نےانسٹا ...مارچ 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©