Day: مارچ 10، 2025
ہمیں ملک کےبہترمستقبل کیلئےعزم کیساتھ کام کرناہے،صدرآصف زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ہمیں ملک کےبہترمستقبل کےلئے عزم کےساتھ کام کرناہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز ...مارچ 10, 2025انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے،چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ انصاف کی فراہمی میں خواتین ججزکاکردارقابل ستائش ہے۔ خواتین ججزکےعالمی دن پرچیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ...مارچ 10, 2025انجکشن ری ایکشن:وزیراعلیٰ مریم نوازکانوٹس
لاہورمیوہسپتال میں انجکشن ری ایکشن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لیتےہوئےرپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےانجکشن کےمبینہ ری ایکشن سےمریضوں کےجاں بحق ہونےپردکھ ...مارچ 10, 2025صاحبہ نےساتھی اداکارکوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ صاحبہ نےشوٹنگ کےدوران ساتھی اداکار کوتھپڑکیوں مارا؟اداکارہ نےبڑاانکشاف کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ صاحبہ ایک نجی ٹی وی ...مارچ 10, 2025پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟
پنجاب اورخیبر پختونخوامیں آج سے بارش کا امکان،بارشوں کا یہ سلسلہ کب تک رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات ...مارچ 10, 2025رمضان کےدوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان
شہر قائد کراچی کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،رمضان کے دوران پیپلز بس سروس کے اوقات میں توسیع کا اعلان،اوقات میں توسیع کا ...مارچ 10, 2025اسٹیٹ بینک کاشرح سود12فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نےآئندہ ڈیڑھ ماہ کےلئےشرح سود12 فیصدپر برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیا۔ گورنراسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی ...مارچ 10, 2025پرویزالٰہی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
چودھری پرویزالٰہی کےخلاف مقدمات کی تفصیلات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق ندیم نےسابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کی درخواست پرسماعت ...مارچ 10, 202526نومبرکااحتجاج :بشریٰ بی بی کوعدالت سے ریلیف مل گیا
26نومبرکےاحتجاج میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج ...مارچ 10, 2025شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟
شہر قائدکراچی میں گرمی کی لہر برقرار، درجہ حرارت کتنا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق روشنیوں اور ساحلوں کےشہر کراچی میں گرمی ...مارچ 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©