Day: مارچ 9، 2025
چیمپئنزٹرافی:نیوزی لینڈکوشکست،بھارت تیسری بارچیمپئن بن گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈکو4وکٹوں سےشکست دےکرتیسری بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ ...مارچ 9, 2025دین اسلام خواتین کی عزت اورحقوق پربہت ز ور دیتا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ دین اسلام خواتین کی عزت اورحقوق پربہت ز وردیتاہے۔ خواتین کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا تھاکہ ...مارچ 9, 2025قومی ترقی کیلئےخواتین کوبااختیاربناناناگزیرہے،صدر آصف زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ قومی ترقی کےلئےخواتین کوبااختیاربناناناگزیرہے۔ خواتین کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ خواتین ہماری ...مارچ 9, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازنےکارکردگی میں سب کوپیچھےچھوڑدیا
وزیراعلیٰ مریم نوازکی ایک سال کی کارکردگی نےپنجاب کےعوام کےدل جیت لیے۔انسٹیٹیوٹ آف پبلک اوپینین ریسرچ نےسروےرپورٹ جاری کردی۔ انسٹیٹیوٹ آف پبلک ...مارچ 9, 2025جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے،نیلم منیرنےشوبزانڈسٹری چھوڑدی؟
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیرنےکہاہےکہ جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے اور نہیں میں شوبز نہیں چھوڑ رہی۔ پاکستان ...مارچ 9, 2025چیمپئنزٹرافی فائنل:نیوزی لینڈکاٹاس جیت کربھارت کیخلاف بیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےفائنل میچ میں نیوزی لینڈ نےبھارت کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ ...مارچ 9, 2025انتظارکی گھڑیاں ختم:چیمپئنزٹرافی کافائنل آج،نیوزی لینڈاوربھارت ٹکرائیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کافائنل آج ہوگا،نیوزی لینڈ اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کامیلہ اپنےاختتام کی ...مارچ 9, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©