Day: مارچ 3، 2025
وزیراعظم کاسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس
وزیراعظم شہبازشریف نےسحروافطارمیں گھریلوصارفین کوگیس کی عدم فراہمی کی شکایات کانوٹس لےلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےشکایات کےفوری ازالےکےلئےسیکرٹری سطح پراجلاس طلب کیا،اجلاس میں ...مارچ 3, 2025مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں تو ٹرائل کہاں سے شروع ہوگا؟جسٹس محمد علی ...
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ اگر مقدمات ملٹری سے عدالت میں منتقل ہوں ...مارچ 3, 2025رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
روزہ داروں کیلئے خوشخبری،رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا رہے گا۔آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ رمضان ...مارچ 3, 2025سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
سالانہ بنیادوں پرتجارتی خسارےمیں6.33فیصداضافہ ریکارڈ ،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق 7ماہ میں تجارتی خسارہ 15ارب 78کروڑ ڈالرزپرپہنچ ...مارچ 3, 2025چیمپئنزٹرافی:سیمی فائنل میں میچ آفیشلزکو ن؟نام سامنےآگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےدونوں سیمی فائنلزکے میچ آفیشلزکےنام سامنے آگئے۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب ...مارچ 3, 2025سندھ کا مری: گورکھ ہل سٹیشن پربرفباری، سیاحوں کی توجہ کا مرکز
سندھ کے مری گورکھ ہل سٹیشن پربرفباری،ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکزبن گیا۔ سندھ کے قدرتی حسن سے مالا ...مارچ 3, 2025خیبر پختونخوا :رمضان کے دوران سکولوں کیلئے نئے اوقات ِکار جاری
پرائمری و سیکنڈری سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے اہم خبر،رمضان کے دوران خیبر پختونخوا کے پرائمری و سیکنڈری سکولوں کیلئے نئے اوقات ...مارچ 3, 2025دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکی مسافروں کیلئے نئی عائد کی گئی شرط کیا ہے؟
دبئی جانیوالے مسافروں کیلئےاہم خبر،دبئی ائیرپورٹ پہنچنے والے غیرملکیوں کیلئے نئی شرط عائد، مسافروں کے پاسپورٹس پر ایک مخصوص مہر لگائی جائے ...مارچ 3, 2025یوٹیوب کو حقیقی ٹکر دینے کیلئےٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف
یوٹیوب کو حقیقی ٹکر دینے کیلئےٹک ٹاک میں بڑی تبدیلی متعارف،ٹک ٹاک کے صارفین ہو جائیں ہوشیار،ٹک ٹاک اب حقیقی معنوں میں ...مارچ 3, 2025سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کی خبروں پرردعمل دیدیا
بالی ووڈکےمعروف اداکارگوونداکی اہلیہ سنیتا آہوجا نے طلاق کی خبروں پرردعمل دےدیا۔ گزشتہ کچھ عرصےسےاداکارگووندااوران کی اہلیہ کی طلاق کی خبریں زیرگردش ...مارچ 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















