Day: مارچ 3، 2025
پی ٹی آئی نےایک بارپھراحتجاج کی وارننگ دیدی
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نےکہاکہ بات پھر احتجاج کی طرف جانے والی ہے۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےتحریک انصاف ...مارچ 3, 20259مئی کیس:پی ٹی آئی رہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری
9مئی کیس میں عدم پیشی پرعدالت نےتحریک انصاف کےرہنماؤں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی ...مارچ 3, 2025سپریم کورٹ کااہم اقدام،مقدمات کی جلدسماعت کیلئےنئی پالیسی تشکیل دیدی
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مقدمات کی جلد سماعت کے حوالے سے نئی پالیسی تشکیل دے دی ہے۔ اس پالیسی کے تحت ...مارچ 3, 2025فیفانےپاکستان فٹبال فیڈریشن پرپابندی ختم کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) پرپابندی ختم کردی۔ ذرائع کےمطابق فیفانےگزشتہ ماہ آئینی تبدیلیاں نہ ...مارچ 3, 2025شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام
شمالی کوریاکےمیزائل تجربات کےبعدامریکاکاجارحانہ اقدام،طیارہ بردارجنگی بحری جہازجنوبی کوریاپہنچ گیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی طیارہ بردارجنگی بحری جہازمشترکہ مشقوں کیلئےجنوبی کوریاپہنچ گیا،کارل ...مارچ 3, 2025مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا،زیلنسکی
یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی نےکہاہےکہ مثبت بات ہوئی توامریکی صدرکیساتھ تلخی کا معاملہ اہم نہیں رہےگا۔ یوکرینی صدروولودیمیر زیلنسکی کاکہناتھاکہ امریکاکےساتھ معدنیات کے ...مارچ 3, 2025نیاقرض پروگرام:آئی ایم ایف مشن پاکستان پہنچ گیا
نئےقرض پروگرام کےمذاکرات کےلئے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)وفدپاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض پروگرام پرجائزہ ...مارچ 3, 2025اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے
اُردو غزل کےممتاز شاعر ناصر کاظمی کو مداحوں سے بچھڑے 53 برس بیت گئے۔ ناصر کاظمی کے پہلے شعری مجموعہ برگ نے ...مارچ 3, 2025پاکستان میں ایک اور گاڑی متعارف ، قیمت بھی سامنے آ گئی
نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،پاکستان میں ایک اورنئی گاڑی کا ماڈل متعارف ،گاڑی کی قیمت بھی سامنے آ گئی۔ ...مارچ 3, 2025مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت
مصر میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا گمشدہ شہر دریافت،ماہرین ِ آثارِ قدیمہ نے قدیم مصر کی ایک طویل عرصے سے ...مارچ 3, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















