Day: مارچ 3، 2025
سیاحت کا فروغ: والڈ سٹی اتھارٹی مال روڈ مری کی تزئین و آرائش کرے گی
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی ملکہ کوہسار مری کےمال روڈ کی تزئین و آرائش کرے گی۔ والڈ سٹی ...مارچ 3, 2025پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع
پاکستانی نوجوان طلبا و طالبات کیلئے ٹیکنکل ایجوکیشن کے شاندار مواقع،پنجاب حکومت کی ہدایت پر ٹیکنیکل اور ووکیشنل اداروں کی آن لائن ...مارچ 3, 2025تین سال بعد پہلا مکمل چاند گرہن، پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟
3 سال بعد رواں ماہ پہلا مکمل چاند گرہن بلڈ مون ہو گا۔ پاکستان میں چاند گرہن دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟تفصیلات ...مارچ 3, 2025انسٹاگرام صارفین کیلئے خوشخبری: ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور
انسٹاگرام کے صارفین کیلئے خوشخبری،انسٹاگرام کی ریلز کیلئے نئی ایپ لانچ کرنے پر غور،میٹا کی زیر ملکیت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ ...مارچ 3, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بونداباندی،موسم خوشگوارہوگیا
صوبائی دارالحکومت لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں اعلیٰ الصبح بونداباندی ہونے سےموسم خوشگوارہوگیا۔ تاجپورہ،لال پل ،مغلپورہ،تاج باغ،صدر،ہربنس پورہ،فتح گڑھ،غازی آباد،محمدپورہ،دھرمپورہ،گڑھی شاہواورشملہ پہاڑی میں رحم ...مارچ 3, 2025چیمپئنزٹرافی:بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنزسےمات دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں بھارت نےنیوزی لینڈکو44رنز سےمات دےدی۔ دبئی کےانٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےبارہویں میچ میں ...مارچ 3, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














