Day: مارچ 13، 2025
وزیراعظم کادہشگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
وزیراعظم شہبازشریف نےجعفرایکسپریس حملےمیں دہشت گردوں کےخلاف کامیاب آپریشن پرسیکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سیکیورٹی فورسزکےجوانوں اورمسافروں کی شہادت ...مارچ 13, 2025جعفرایکسپریس حملہ:قومی اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
بلوچستان میں جعفرایکسپریس پرحملہ کےخلاف قومی اسمبلی میں متفقہ قرار داد منظور کرلی گئی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ ایوان جعفرایکسپریس کےمسافروں کویرغمال بنانے ...مارچ 13, 2025پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں شامل کر سکتی ہے،جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکےملٹری کورٹ میں ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا پارلیمنٹ آرمی ایکٹ میں سویلینز کیلئےمزید شقیں ...مارچ 13, 2025چیئرمین پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےنیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لےلیا۔ ...مارچ 13, 2025نایاب فلکیاتی نظارہ :مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟
نایاب فلکیاتی نظارہ،مکمل چاند گرہن کب ہوگا اور کہاں دکھائی دے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کل 14 مارچ کوانسانی آنکھ ایک نایاب ...مارچ 13, 2025پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کیلئے گوگل والٹ متعارف،گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے گوگل والٹ کی سہولت متعارف کروادی ...مارچ 13, 2025انقلاب برپا: مصنوعی ذہانت اب اپنے فیصلے خود کرے گی
ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا، مصنوعی ذہانت اب اپنے فیصلے خود کرے گی۔چین نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس میں ایک قدم ...مارچ 13, 2025سیاحت کا فروغ :سری لنکا کا 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا ...
سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات،سری لنکا نے 7 ممالک کے سیاحوں کو مفت ویزا دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ...مارچ 13, 2025سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق شعور اور آگہی دینے کا فیصلہ
طلباو طالبات کیلئے اہم خبر، سکولوں میں گُڈ ٹچ بیڈ ٹچ سے متعلق آگہی دینے کا فیصلہ،محکمۂ داخلہ پنجاب نے سکول ایجوکیشن ...مارچ 13, 2025پاکستان میں گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی
نئی گاڑی اور بائیک خریدنےکے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،پاکستان بھر میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی فروخت اچانک کم ہو گئی۔ ...مارچ 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©