Day: فروری 5، 2025
کشمیرکی آزادی،اُمید کی کرن
آنسو خشک ہو گئے ہیں روتے روتے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ کیا انسانیت اتنی سستی ہو گئی ...فروری 5, 2025سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کا اہتمام
چولستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام،چولستان جیپ ریلی کا ایونٹ 12 ...فروری 5, 2025بڑھتی ہندوتواانتہاپسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی مظالم اوربڑھتی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...فروری 5, 2025اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ان کا انتقال 88 برس کی عمر میں گزشتہ روز 4 ...فروری 5, 2025کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟
کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟ موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر ...فروری 5, 2025وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے نے گارڈآف ...فروری 5, 2025سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
سہ ملکی سیریز میں شرکت کےلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن ...فروری 5, 2025تاریخ گواہ ہے ظلم زیادہ دیرنہیں ٹھہرتا،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا،کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یومِ ...فروری 5, 2025جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کاایک اہم ستون رہےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا۔ یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ مقبوضہ ...فروری 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©