Day: فروری 6، 2025
رمضان شوگرملزریفرنس:شہبازشریف اورحمزہ شہبازبری
رمضان شوگرملزریفرنس میں وزیراعظم شہبازشریف اورحمزہ شہبازکوبری کر دیاگیا۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے وزیراعظم ...فروری 6, 2025جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کیلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دیدی
جوڈیشل کمیشن نےلاہورہائیکورٹ کےلئے9ایڈیشنل ججزکی منظوری دےدی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا،جس میں لاہورہائیکورٹ کےایڈیشنل ...فروری 6, 2025بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش
بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے ...فروری 6, 2025اداکارہ ماوراحسین اورامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
پاکستانی شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ماوراحسین اوراداکارامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اداکارہ ماوراحسین نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشادی کی تصاویرشیئرکی ...فروری 6, 2025کمی کےباوجودسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر
کمی کےباوجودسونےکی قیمت مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی ...فروری 6, 2025حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا
حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ...فروری 6, 2025پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتاہے،ترجمان
ترجمان دفترخار جہ نےکہاہےکہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی ...فروری 6, 2025پی ایس ایکس :مندی کارجحان،100انڈیکس میں 1634پوائنٹس کی کمی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان، 100انڈیکس میں1634پوائنٹس کی کمی ہونے سے انڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگرگئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ ...فروری 6, 2025انتظار کی گھڑیاں ختم:قذافی سٹیڈیم چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار
انتظارکی گھڑیاں ختم، چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےنئے نویلے قذافی سٹیڈیم کا گھونگھٹ کل اٹھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لئے دنیا کا چیمپئن ...فروری 6, 2025پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے،جسٹس منصور
جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ اسلام آبادمیں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس ...فروری 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©