Day: فروری 6، 2025
کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،موسم کے مختلف رنگوں کی بہار
کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک ...فروری 6, 2025دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟
دنیا کے10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری۔اس فہرست میں کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ ...فروری 6, 2025سیاحت کافروغ :مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی
مصرجانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،مصر نے غیر ملکی سیاحوں کیلئے پرُکشش آفر متعارف کروا دی۔ مصر تاریخی مقامات اور آثارِ قدیمہ سے بھرپور ...فروری 6, 2025پاکستان سے بنگلا دیش کیلئے براہِ راست پروازوں کی اجازت مل گئی
پاکستان سے بنگلا دیش کیلئے براہِ راست پروازوں کی اجازت مل گئی۔دونوں ممالک کے درمیان 10 سال بعد پروازیں بحال ہوں گی۔ ...فروری 6, 2025خیبرپختونخوا: میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کردیے گئے۔ حکومت ِخیبر پختونخوا نے رمضان المبارک کے ...فروری 6, 2025مقبولیت میں چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دینے والی نئی انٹرنیٹ ایپ
انٹرنیٹ کی دنیا میں نئی سروس نے چیٹ جی پی ٹی، ٹک ٹاک اور انسٹا گرام جیسی مقبول ایپس کو پیچھے چھوڑ ...فروری 6, 2025پیکاایکٹ:عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے
پیکاایکٹ میں ترمیم پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ 2025میں ترمیم کےخلاف ایک اوردرخواست دائرکردی گئی ۔ درخواست فیڈرل یونین ...فروری 6, 2025امریکہ:صدرٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے
امریکہ بھرمیں صدر ڈونلڈٹرمپ کی پالیسیوں کےخلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مظاہرین کاکہناہےکہ غزہ سےفلسطینیوں کی جبری بےدخلی کومسترد ...فروری 6, 2025مینارپاکستان جلسےکامعاملہ:عدالت نےچیف سیکرٹری کوطلب کرلیا
تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکی اجازت کےکیس میں عدالت نےچیف سیکرٹری کوآج طلب کرلیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےعالیہ حمزہ کی درخواست پرسماعت ...فروری 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©