Day: فروری 8، 2025
عدالت میں اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے اوورلوڈڈ کمرشل گاڑیوں پر پابندی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا ۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ...فروری 8, 2025چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کےلئےپاک فوج اوررینجرزکی تعیناتی کافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیمپئنزٹرافی کی سیکیورٹی کیلئےپاک فوج اوررینجرزتعیناتی ...فروری 8, 2025دنیاکیلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے،مریم اورنگزیب
پنجاب کی سینئروزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ دنیاکےلئےماحولیاتی تبدیلی اہم اورسنگین مسئلہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے سینئروزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ آج8فروری کویوم تعمیروترقی کےطورپرمنارہےہیں،وزیراعلیٰ مریم نوازکی قیادت ...فروری 8, 2025کون سے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟
سعودی عرب جانیوالے سیاحوں اور زائرین کیلئے خوشخبری، کونسے ممالک کے باشندے سیاحتی یا ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ کرسکیں گے؟ تفصیلات سامنے ...فروری 8, 2025پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے نجی میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے عبوری میرٹ لسٹ ...فروری 8, 2025دفعہ 144کی خلاف ورزی:پی ٹی آئی رہنمامہربانوگرفتار
پنجاب میں دفعہ 144کی خلاف ورزی پرپولیس نے پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کردیں۔سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی ...فروری 8, 2025کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ کب شروع ہو گا ؟
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، کراچی تا پشاور ریلوے لائن کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ جلد شروع کیا جائے گا ۔ چین ...فروری 8, 2025ایپل کے سستے ترین آئی فون کوکب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری ، سستے ترین آئی فون کوکب متعارف کرایا جائے گا؟ تاریخ سامنے آ گئی ۔ ایپل کی ...فروری 8, 2025پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان تجارتی حجم میں مزید اضافے کے امکانات روشن
پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان تجارتی حجم میں مزیداضافےکےامکانات روشن ہوگئے۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان نے جدہ میں اہم سعودی تاجروں سےملاقات ...فروری 8, 2025سی ٹی ڈی کی پنجاب کےمختلف شہروں میں کارروائیاں ،15 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبےکےمختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈکارروائیاں ،دوران آپریشن 15دہشتگردوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گردی ...فروری 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©