Day: فروری 10، 2025
وزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورےپردبئی روانہ
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورےپرمتحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفدکےہمراہ متحدہ عرب امارات کیلئےروانہ ہوئے،وزیراعظم دبئی میں منعقدورلڈگورنمنٹس سمٹ ...فروری 10, 2025سہ ملکی سیریز:قومی ٹیم تیسرامیچ کھیلنےکیلئےکراچی پہنچ گئی
سہ ملکی سیریزکےتیسرےمیچ میں شرکت کرنےکےلئے قومی ٹیم لاہورسےکراچی پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ایونٹ کاتیسرااوراپنادوسرامیچ جنوبی افریقہ کےخلاف 12فروری کوکھیلےگی،قومی ٹیم ...فروری 10, 2025ایک اوروعدہ پورا:نیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئےتیار
ایک اوروعدہ پورا،قذافی کےبعدنیشنل سٹیڈیم کراچی بھی چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےپوری طرح تیارہوگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی ذاتی ...فروری 10, 2025بادل برسانے والا سسٹم داخل، بارش کا امکان کتنا؟جانیے،موسمی پیشگوئی
ملک میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا۔پنجاب سمیت مختلف شہروں میں بارش کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی ...فروری 10, 2025اُردُو کے معروف شاعر امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے
امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے 2 برس بیت گئے۔اردو ادب کے معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد کی آج ...فروری 10, 2025ریلوے کامزید سات مسافر ٹرینوں کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے نجکاری سے متعلق اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید سات مسافر ٹرینوں کو نجی شعبے ...فروری 10, 2025طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ
طلبا کیلئے خوشخبری ،طلبا و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگہی پیدا کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے طلبا میں مصنوعی ...فروری 10, 2025قومی یکجہتی اور ثقافتی رنگوں کا حامل ہارس اینڈ کیٹل شو 2025سج گیا
تقریباً35 سال بعدپاکستان کے دل لاہور کی رونقیں بحال،تاریخی و ثقافتی شہر لاہور میں قومی یکجہتی اور علاقائی ثقافت کے رنگوں سے ...فروری 10, 2025پاکستان کا خلائی تحقیق میں اہم سنگ ِمیل: پہلا خود مختار قمری مشن روانگی کیلئے ...
خلائی تحقیق میں سپارکو نے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کا پہلا خود مختار قمری روور روانگی کیلئے تیار، سپارکو کے انجینئرز ...فروری 10, 2025گوگل سرچ انجن میں اے آئی موڈ کا اضافہ کس کام آئے گا؟
گوگل کے صارفین کیلئے اہم خبر،گوگل نے اپنے سرچ انجن میں ایک حیرت انگیز اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔گوگل سرچ میں ...فروری 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©