Day: فروری 13، 2025
مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا، اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ...فروری 13, 2025پاکستان ،ترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط
پاکستان اورترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورترکیہ کےدرمیان مختلف معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب اسلام آبادمیں منعقدہوئی جس میں ...فروری 13, 2025اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟جسٹس جمال
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف ...فروری 13, 2025اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا۔ اداکارہ صاحبہ نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی ...فروری 13, 2025ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،آئی سی سی ان ایکشن
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپاکستان کےتین کھلاڑیوں کوجرمانہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ...فروری 13, 2025مریم نواز کاضرورت مند،بےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےضرورت منداوربےگھرافرادکیلئے3مرلہ کےمفت پلاٹ دینےکااعلان کردیا۔ پہلےمرحلےمیں22اضلاع میں33سکیموں میں1892پلاٹ دئیےجائیں گے،راولپنڈی ڈویژن کے4اضلاع میں5سکیموں میں658تین مرلہ کےپلاٹ دئیےجائیں گےجبکہ ...فروری 13, 2025امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، امریکا کیلئے پاکستانی پروازوں کی بحالی کے معاملے میں اہم پیشرفت، امریکا کی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی ...فروری 13, 2025غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں،فرانس
فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نےکہاہےکہ غزہ کی تعمیرنوکایہ مطلب نہیں کہ فلسطینیوں کااحترام نہ کریں۔ امریکی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق فرانسیسی صدرنےامریکہ کےغزہ پرقبضے ...فروری 13, 2025موسم کےحوالےسےمحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسم سرداورخشک رہنےکاامکان ...فروری 13, 2025سیارہ زحل پر اہم دریافت:2025 میں اس کے حلقے غائب ہو جائیں گے
سیارہ زحل کے چاند میں گہرا سمندر دریافت،فرانسیسی ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زحل کے چاند پر پانی ...فروری 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©