Day: فروری 14، 2025
آئی فون صارفین اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، آئی فون استعمال کرنیوالے اپنا آپریٹنگ سسٹم فوری اپ ڈیٹ کرلیں۔ ایپل کی جانب سے آئی ...فروری 14, 2025سیاحت کافروغ:20 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا شاندار انعقاد
چولستان میں سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام،سی بی ڈی پنجاب اورٹی ڈی سی پی کا چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا اہتمام،20 ویں ...فروری 14, 2025آئی سی سی چیمپئنزٹرافی سےقبل نیوزی لینڈکوبڑادھچکا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل نیوزی لینڈکوبڑادھچکا، فاسٹ بولربین سیئرزمیگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ نیوزی لینڈکرکٹ بورڈ کےمطابق بین سیئرزہیم اسٹرنگ انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی ...فروری 14, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے
مہنگائی کانیاطوفان آنےکوتیار،عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ بڑھ کر17.55ڈالرہوگئی،جبکہ ...فروری 14, 2025جن کیساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جن کےساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاباہمی ٹیرف کےاعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو ...فروری 14, 2025سپریم کورٹ:6مستقل اور1عارضی جج نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
سپریم کورٹ میں تعینات نئے 6مستقل اورایک عارضی جج نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےججزسےحلف ...فروری 14, 2025سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
سہ ملکی سیریز کےفائنل میچ میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی سیریزکافائنل آج کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں ...فروری 14, 2025وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرسےملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہبازشریف سے ترک صدررجب طیب اردوان کی ملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ ترک صدررجب طیب ا ردوان 2روزہ دورہ مکمل کرکےگزشتہ ...فروری 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©