Day: فروری 15، 2025
پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ ...فروری 15, 2025گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب کا انعقاد ...فروری 15, 2025بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک ...فروری 15, 2025معاشی میدان میں پاکستان کی ایک اوراہم ترین کامیابی
پاکستان نے1.5ارب ڈالرکےنئےقرض پروگرام کےلئےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کومنالیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےمزید2وفودجلدپاکستان کادورہ کریں گے، مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرکےقرض ...فروری 15, 2025راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
اداکارہ راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کرتے ہوئےکہاکہ انہوں نےمجھے بہت رلایا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت نےایک پوڈکاسٹ ...فروری 15, 2025افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،اقوام متحدہ کی سنسنی خیزرپورٹ
افغانستان دہشتگردی کاگڑھ ہے،یواین سیکیورٹی کونسل نے دہشتگردی سےمتعلق مانٹیرنگ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق افغانستان میں2درجن سےزائددہشتگردگروپ متحرک ہیں،کالعدم ٹی ٹی ...فروری 15, 2025نجکاری سےقبل پی آئی اےکی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ
حکومت نےنجکاری سےقبل پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے )کی معاشی حالت بہتربنانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پی آآئی اےکی نجکاری اکتوبرکےبجائےجون میں ...فروری 15, 2025چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار:افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل
چیمپئنزٹرافی کامیلہ سنجےکوتیار، افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب کل لاہورمیں منعقد ہوگی،جس میں پاکستان کرکٹ بورڈ(پی ...فروری 15, 2025سینیٹ کااجلاس طلب،40نکاتی ایجنڈاجاری
سینیٹ کا اجلاس پیرکوطلب کرلیاگیا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ 2روزہ وقفےکےبعدپیرکوسینیٹ کااجلاس ہوگااجلاس کا40نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا،سینیٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافےکابل ...فروری 15, 2025مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے،ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہے کہ مودی ٹرمپ ملاقات کااعلامیہ گمراہ کن،سفارتی اخلاقیات کےمنافی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کا ...فروری 15, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©