Day: فروری 17، 2025
ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئےابھی مزیدسفرطےکرناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئےابھی مزیدسفرطےکرناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔شہبازشریف نےوفد ...فروری 17, 2025سپریم کورٹ کی کیس مینجمنٹ کمیٹی دوبارہ فعال،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین مقرر
سپریم کورٹ نےکیس مینجمنٹ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کردی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیس مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین مقررہوگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی ...فروری 17, 2025توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ بانی ...فروری 17, 2025راکھی ساونت نےمفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نےمفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ آج کل بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اورپاکستان ...فروری 17, 2025چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دودستوں میں پاکستان پہنچی،پہلےدستےمیں ...فروری 17, 2025ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارامینڈیٹ واپس کیاجائے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ ہم آج بھی مطالبہ کرتےہیں ہمارا مینڈیٹ واپس کیاجائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ بانی پی ٹی ...فروری 17, 2025کرپشن،معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی تبدیلی کی سوغاتیں تھیں، نواز شریف
سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ کرپشن، معاشی تباہی،مہنگائی اوربدتمیزی تبدیلی کی سوغاتیں تھیں۔ لاہورمیں سابق وزیراعظم نوازشریف سےاراکین پنجاب ...فروری 17, 2025بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری
الیکشن کمیشن نےبلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرپولنگ ...فروری 17, 2025پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کودنیاکےسامنےلائیں گے، مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کےخوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنےلائیں گے۔ سیاحت کی بحالی کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...فروری 17, 2025محکمہ موسمیات کی سردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی
دھوپ اور بادلوں میں آنکھ مچولی،دھوپ چھاؤں کا کھیل جاری،محکمہ موسمیات نےسردی کی ایک بار پھر واپسی اور بارشوں کی پیشگوئی کر ...فروری 17, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©