Day: فروری 18، 2025
بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاسویلنیزکاکورٹ مارشل نہیں ہوسکتا،جسٹس نعیم اخترافغان
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمار کس دیتے ہوئےکہاکہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھاسویلنیزکاکورٹ مارشل نہیں ہوسکتا۔ فوجی ...فروری 18, 2025پی ٹی آئی کاپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف نےحکومت کوٹف ٹائم دینےکےلئےپنجاب میں پھر احتجاج اورکارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پنجاب میں ورکرز کنونشن ...فروری 18, 2025فنکار ہمارا اثاثہ ہیں انکی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے، عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ فنکار ہمارا اثاثہ ہیں انکی وجہ سے دنیا بھر میں ہماری پہچان ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ ...فروری 18, 2025پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کےاشارے،گیلپ سروے
معاشی میدان میں ایک اورکامیابی ،گیلپ سروے2025میں پاکستان کی معیشت کودرست قراردےدیاگیا۔ گیلپ سروے کےمطابق پاکستان کی معیشت درست سمت اورکاروباری اعتمادمیں ...فروری 18, 2025ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا،نوازشریف
سابق وزیراعظم وسربراہ مسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ترقی کاتسلسل نہ ٹوٹتاتوملک خطےاوردنیامیں کہیں آگےہوتا۔ لاہورمیں سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف ...فروری 18, 2025پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں
پاکستان میں حالیہ کم بارشیں ہونے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ ماہرین ِ موسمیات نے وطن ِ عزیز میں حالیہ کم بارشیں ...فروری 18, 2025مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی مقامات آئیں گے؟
مری گلاس ٹرین منصوبہ سیاحت کے فروغ میں گیم چینجر ثابت ہو گا؟ مری گلاس ٹرین روٹ پر کون کون سے سیاحتی ...فروری 18, 2025پاکستان کے5ویں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو کی تیاریاں
طلباو طالبات کیلئے خوشخبری، پاکستان کا سب سے بڑا 5واں انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کنونشن اینڈ ایکسپو 23 سے 25 فروری کو منعقد ہوگا۔ ...فروری 18, 2025مسافروں کیلئے خوشخبری: سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی
فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، معروف سستی ایئرلائن نے اپنی ٹکٹوں پر سیل لگا دی۔ معروف بجٹ کیریئر ایئر عربیہ نے اپنے ...فروری 18, 2025باسمتی چاول پاکستان کی ملکیت قرار، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا نے قبول کرلیا
نیوزی لینڈاور آسٹریلیا نے باسمتی چاول کو پاکستانی پروڈکٹ کے طورپر قبول کرلیا گیا ہے۔ عالمی سطح پرپاکستان کوایک اوربڑی کامیابی مل ...فروری 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©