Day: فروری 19، 2025
گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پنجاب کاخواب آج حقیقت بن گیا، الیکٹرک بس میں سینئرسٹیزن اورمعذورافرادکیلئےسفرمفت ہوگا۔ لاہورمیں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب ...فروری 19, 2025کیاآئین میں قانون سازی کرنےپرکوئی ممانعت ہے،جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ کیاآئین میں قانون سازی کرنےپرکوئی ممانعت ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے ...فروری 19, 2025لیجنڈری اداکار آغا طالش کو ہم سے بچھڑے27 برس بیت گئے
لیجنڈری اداکار آغا طالش کو مداحوں سے بچھڑے27 برس بیت گئے۔ آغا طالش کااصل نام م آغا علی عباس قزلباش تھا ، ...فروری 19, 2025دنیا کے قطبی کنارے شمالی اور جنوبی برف سے محروم ہونے لگے
دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے۔ سائنسدانوں نے وارننگ جاری کر دی۔ برفیلے براعظم قطب شمالی و جنوبی کئی ...فروری 19, 2025پی ٹی آئی کی مینارپاکستان پر جلسہ کی اجازت کیلئےنئی درخواست
تحریک انصاف نےمینارپاکستان پرجلسہ کرنےکی اجازت کےلئے ڈپٹی کمشنرلاہورکونئی درخواست دےدی۔ تحریک انصاف کے نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے22مارچ کو ...فروری 19, 2025رمضان ریلیف پیکج،وزیراعظم نےاہم ہدایت کردی
وزیراعظم شہبازشریف نےرمضان ریلیف پیکج کی سمری منظوری کیلئےکابینہ میں پیش کرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کےتحت39لاکھ خاندانوں ...فروری 19, 2025شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،اوپنرفخرزمان انجری کاشکار
شائقین کرکٹ کیلئےبُری خبر،چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےاوپنرفخرزمان انجری کاشکار ہوگئے۔ کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ...فروری 19, 2025ون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پروزیراعلیٰ مریم نوازبرہم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےون ڈش کی خلاف ورزی کےواقعات پربرہمی کااظہارکیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکوون ڈش کی پابندی پرسختی سےعملدرآمد یقینی ...فروری 19, 2025پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی،عظمیٰ بخاری
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب کےعوام نےمریم نوازکی کارکردگی پراطمینان کی مہرلگائی۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ خط بازیاں کرناآپ کے ...فروری 19, 2025آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب میں آج ...فروری 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©