Day: فروری 19، 2025
السعودیہ ایئر لائن کا اپنے عالمی نیٹ ورک میں نمایاں توسیع کا اعلان
سعودیہ ایئر کی جانب سے خوشخبری،سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی السعودیہ نے اپنے عالمی نیٹ ورک میں نمایاں توسیع کا اعلان ...فروری 19, 2025چیمپئنزٹرافی:پاکستان کاٹاس جیت کرنیوزی لینڈکیخلاف فیلڈنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم ...فروری 19, 2025چیمپئنزٹرافی کی افتتاحی تقریب،پاک فضائیہ کاشاندارفلائی پاسٹ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی2025کی افتتاحی تقریب کےموقع پرپاک فضائیہ نےشاندارفلائی پاسٹ کامظاہرہ کیا۔ کراچی میں چیمپئنزٹرافی2025کے پرمسرت موقع پرپاک ...فروری 19, 2025میٹا کا دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان
سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت ،میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر کیبل بچھانے کے منصوبے پر کام کرنے کا اعلان ...فروری 19, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ امریکی خام تیل13سینٹ کےاضافےسے72ڈالرمیں فروخت ہورہاہےجبکہ برطانوی خام تیل9سینٹ کےاضافےسے75.90ڈالرتک پہنچ ...فروری 19, 2025میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے،امریکی صدر
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میرےپاس یوکرین کی جنگ ختم کرنےکی طاقت ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یوکرین چاہتا تو بہت پہلے جنگ ختم کرنےکےلئےڈیل ...فروری 19, 2025بارکھان:مسلح افرادکی ناکہ بندی،7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا
بارکھان میں مسلح افراد کی قومی شاہراہ پر ناکابندی، 7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کر دیا۔ ڈی سی وقارخورشیدعالم ...فروری 19, 2025آئی سی سی نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نےچیمپئنزٹرافی کیلئےکمنٹری پینل کااعلان کردیا۔ کمنٹری پینل میں رمیزراجہ،وسیم اکرم اوربازیدخان شامل ہونگےجبکہ ناصر حسین،این اسمتھ،این بشپ، ...فروری 19, 2025آئی سی سی چیمپئنزٹرافی ،کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی سےقبل کئی ٹیموں کےسٹارزانجری کاشکارہونےکی وجہ سے میگاایونٹ سےباہرہوگئے۔ چیمپئنزٹرافی سےقبل انجریزٹیموں کےلئےدردسربن گئی،پاکستانی بلےبازصائم ایوب ...فروری 19, 2025انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں چیمپئنزٹرافی کا میلہ آج سجےگا
انتظارکی گھڑیاں ختم،پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنز ٹرافی کامیلہ آج سجے گا،میگاایونٹ کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ...فروری 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©