Day: فروری 20، 2025
چیمپئنزٹرافی:بھارت کےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بھارت نےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ دبئی کےسٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےدوسرےمیچ میں بنگال ٹائیگراور بھارتی ...فروری 20, 2025چیمپئنزٹرافی:افتتاحی میچ میں پاکستان پرجرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پرجرمانہ عائد۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ میں ...فروری 20, 2025حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومت معیشت کےتمام شعبوں میں بنیادی اصلاحات کررہی ہے۔ اسلام آبادمیں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے ...فروری 20, 2025نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا،عدالت
عدالت نےکہاکہ نگراں حکومت نےقانون کےمطابق چیئرمین نادراکوتعینات کیا۔ چیئرمین نادراکوہٹانےکاسنگل بینچ کاحکم کالعدم قراردینےکاتحریری فیصلہ جاری کردیاگیا۔لاہورہائیکورٹ کے2رکنی بینچ نے16صفحات پرمشتمل ...فروری 20, 2025راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے
راکھی ساونت نے امت مسلمہ کے دل جیت لئے ۔اداکارہ نے پاکستانیوں سمیت 20 افراد کو عمرہ پر بھجوا دیا۔ بالی ووڈ ...فروری 20, 2025چیمپئنزٹرافی:فخرزمان کی جگہ امام الحق ٹیم میں شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں فخرزمان کی جگہ امام الحق کوٹیم میں شامل کرلیاگیا۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل ...فروری 20, 2025ان تعصبات کوختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ان تعصبات کوختم کرنےکیلئےکوشاں ہیں جوانسانی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسماجی انصاف کےعالمی دن پرپیغام ...فروری 20, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کے5ججزکاسنیارٹی کیخلاف سپریم کورٹ سےرجوع
اسلام آبادہائیکورٹ کے5ججزنےسنیارٹی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ درخواست منیراےملک اوربیرسٹرصلاح الدین کےذریعےدائرکی گئی،درخواست میں وفاقی حکومت ،ٹرانسفرہونےوالےججزاورہائیکورٹس کوفریق بنایاگیا۔ 49 ...فروری 20, 2025امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے،ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکی معیشت دوبارہ ٹریک پرآرہی ہے۔ ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ امریکی اسٹاک مارکیٹ اورکرپٹوکرنسی کی قدرمیں ریکارڈ اضافہ ہوا،پہلےدن ہی فارن ...فروری 20, 2025امریکہ:ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،ہلاکتوں کی تعداد20ہوگئی
امریکہ میں ایک اوربرفانی طوفان نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 20ہوگئی جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست ورجینیااورشمالی کیرولینامیں بھاری برف ...فروری 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©