Day: فروری 20، 2025
چیمپئنزٹرافی:بھارت کیخلاف ٹاس جیت کربنگلہ دیش کابیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) چیمپئینز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت کے خلاف بنگلہ دیش نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ دبئی ...فروری 20, 2025آئر لینڈ نے مصنوعی ذہانت کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف شخصیات کو چن لیا
مصنوعی ذہانت کا مقابلہ انوکھے انداز میں کیاجانے لگا۔آئرلینڈنے کوئی کام نہ کرنے کی تنخواہ 5 لاکھ 36 ہزار روپے مقرر کر ...فروری 20, 2025والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ
والڈ سٹی اتھارٹی کا ورلڈ سنٹر آف پنجابی کیساتھ سیاحت کے فروغ کا معاہدہ ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کا سیاحت کے ...فروری 20, 2025پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب کے سرکاری ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے عبوری میرٹ لسٹ جاری، یونیورسٹی ...فروری 20, 2025مسافروں کی سہولت کیلئے قومی ایئر لائن پی آئی اے کا بڑا اقدام
مسافروں کی سہولت کیلئے پی آئی اے کا بڑا اقدام،قومی ایئر لائن کا عنقریب اندرون ِ ملک کے ساتھ یورپ اور برطانیہ ...فروری 20, 2025دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟
ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ آئی فون دیکھنے میں کیسا ہوگا؟دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ...فروری 20, 2025پاکستان کوبڑادھچکا،فخرزمان انجری کاشکار،چیمپئنزٹرافی سےباہر
شائقین کرکٹ کیلئے بُری خبر،نیوزی لینڈسےشکست کےبعدپاکستان کو بڑ ادھچکا ،قومی ٹیم کے اوپنر فخرزمان انجری کےباعث چیمپئنزٹرافی سےباہرہوگئے۔ گزشتہ روزکراچی کےنیشنل ...فروری 20, 2025چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم سےملاقات ،اعلامیہ جاری
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کاسپریم کورٹ نےاعلامیہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی ...فروری 20, 2025بجلی صارفین کیلئےاچھی خبر:حکومت کااضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ
اچھی خبر،حکومت نےبجلی صارفین کواضافی وصولیاں واپس کرنےکافیصلہ کرلیا۔ نیپرارواں ماہ 27فروری کودرخواست پرسماعت کرےگی۔ سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی(سی پی پی اے) ...فروری 20, 2025چیمپئنزٹرافی:پاکستان کوپہلےمیچ میں نیوزی لینڈسے60رنزسےشکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےپہلےمیچ میں پاکستان کونیوزی لینڈکےہاتھوں 60رنزسےعبرتناک شکست کاسامناکرناپڑا۔ کراچی کےبینک سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی کےافتتاحی میچ ...فروری 20, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©