Day: فروری 21، 2025
چیف جسٹس کیساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی،پی ٹی آئی
تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم نےچیف جسٹس یحییٰ آفریدی کےساتھ آئین اورقانون کی عملداری پربات چیت کی۔ اسلام ...فروری 21, 2025پی ٹی آئی کامینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکیلئےعدالت سےرجوع
تحریک انصاف نے مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسےکےلئےعدالت سےرجوع کرلیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے نائب صدر اکمل خان باری نے لاہور ہائیکورٹ میں ...فروری 21, 2025نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا، وزیرا عظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ نیاانتظامی نظام مقدمات کےٹریک اینڈٹریس میں معاون ثابت ہوگا۔ اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا ...فروری 21, 2025رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈ
رمضان المبارک سےقبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارمہنگائی کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کےمطابق مہنگائی ...فروری 21, 2025ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔ لاہورہائیکورٹ میں ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری کھانےپینےکی اشیا بیچنے ...فروری 21, 2025اداکارہ صباقمرکاکراچی شہرکےبارےمیں بڑاانکشاف
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےروشنیوں کےشہرکراچی کے بارےمیں بڑاانکشاف کردیا۔ اداکارہ صباقمرنےایک بیان میں کراچی کےبارےمیں مزاحیہ انداز اپناتے ہوئےکہاکہ دودن ...فروری 21, 2025چیمپئنزٹرافی:جنوبی افریقہ کاافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےتیسرےمیچ میں جنوبی افریقہ نےافغانستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ کراچی کےنیشنل بینک سٹیڈیم میں ...فروری 21, 2025پبلک سروس کمیشن نے اپنے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
مقابلے کے امتحانات دینے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پی پی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ ...فروری 21, 2025لاہور:نئی الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کا کرایہ اور روٹس کیا ہوں گے؟
مسافروں کیلئے خوشخبری،لاہور میں چلنے والی نئی الیکٹرک بس سروس ”الیکڑو“ کا کرایہ اور روٹس کیا ہوں گے؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ لاہور ...فروری 21, 2025اس رمضان ایسا کیا ہوگا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟
اس رمضان ایسا کون سا انمول فلکیاتی واقعہ رونما ہو گا، جو 33 سال میں صرف ایک بار ہوتا ہے؟ رواں برس ...فروری 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©