Day: فروری 26، 2025
پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا ...فروری 26, 2025تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی ...فروری 26, 2025طلاق کی شرح میں اضافےکی وجہ کیا؟بہروز سبزواری نےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاربہروز سبزواری نےکہاہےکہ طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ لڑکیوں کےگھروالےہیں۔ حال ہی میں اداکاربہروز سبزواری نےایک نجی ...فروری 26, 2025وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک ...فروری 26, 2025پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کےریکارڈقائم کئے ہیں، عظمیٰ بخاری
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب حکومت نےایک سال میں کامیابیوں کے ریکارڈقائم کئےہیں۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ مریم نوازنےسیاست کوخدمت ...فروری 26, 2025کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،عاقب جاوید
قومی ٹیم کےہیڈکوچ عاقب جاویدنےکہاہےکہ کوئی بہانہ نہیں کروں گا،کھلاڑیوں نےبہترپرفارم نہیں کیا،ہم بھارت کیخلاف تجربہ کارپلیئرزکی کمی کی وجہ سےہارے۔ راولپنڈی ...فروری 26, 2025ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا،محمداورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہرسیکٹرکوبرآمدات میں اضافےکیلئےاپناحصہ ڈالناہوگا۔ پشاورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےوفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ معاشی استحکام کے ثمرات مل رہےہیں،معیشت استحکام ...فروری 26, 2025ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں،بلاول بھٹوزرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ ہم سیاسی طورپرکسی کوبھی نشانہ بنانےکےحامی نہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی دورمیں ...فروری 26, 2025پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟
پلاسٹک کی بوتلوں میں پیک پانی پینا کتنا محفوظ ہے؟ماہرین نےپلاسٹک بوتلوں میں پانی پینے کے حوالے سے اپنی آرا کا برملا ...فروری 26, 2025انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا؟ طبی تحقیق میں قیمتی راز افشا
انسان کیلئےنیند کا بہترین وقت کون سا ہے؟تازہ ترین طبی تحقیق نے قیمتی راز افشا کر دیا۔ ماہرین کے بقول انسان کیلئےنیند ...فروری 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©