Month: 2025 فروری
ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہم پاکستان کوعظیم ملک بنائیں گے،ہم نےسیاست قربان کردی،ریاست کوقربان نہیں ہونےدیا۔ وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورےپرڈیرہ غازی خان ...فروری 23, 2025پاک بھارت ٹاکرا، کونسی ٹیم زیادہ میچ جیتی ؟ تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان اورروایتی حریف بھارت کےدرمیان ہونےوالےمیچزمیں کونسی ٹیم نےزیادہ میچوں میں فتح حاصل کی،تفصیلا ت سامنےآگئیں۔ پاکستان اوربھارت دونوں ایک دوسرےکےہمسائےبھی ہیں ...فروری 23, 2025چیمپئنزٹرافی:پاک بھارت ٹاکرا،محسن نقوی کی قومی ٹیم سےملاقات
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کےہائی ولٹیج میچ پاک بھارت ٹاکراسےقبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےقومی ٹیم کےکھلاڑیوں سےدبئی میں ...فروری 23, 2025پی ٹی آئی سینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
تحریک انصاف کےرہنماوسینیٹراعجازچودھری کی طبیعت ناسازہونےپرجیل سےہسپتال منتقل کردیاگیا۔ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چودھری کو کوٹ لکھپت جیل سے ...فروری 23, 2025چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیانےانگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچوتھےمیچ میں آسٹریلیانے انگلینڈکو5وکٹوں سےشکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئرٹرافی کےچوتھے اورگروپ بی کےدوسرےمیچ میں آسٹریلیا ...فروری 23, 2025فلم دریشیم 3 میں اجے دیوگن جلوہ گرہونگے،اداکارنےتصدیق کردی
بالی ووڈکےمعروف اداکاراجےدیوگن فلم دریشیم 3 میں جلوہ گرہونگے اداکار نےاس بات کی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اجے دیوگن ایک بار ...فروری 22, 2025پاکستانیوں کابڑاکارنامہ،یو اے ای میں8ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں
پاکستانیوں کابڑاکارنامہ، متحدہ عرب امارات میں ایک سال میں 8 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں بنا لیں، سال 2024 میں سب سے ...فروری 22, 2025متحدہ عرب امارات کے ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی،نئی ہدایات جاری
متحدہ عرب امارات کے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی ،کیاشرائط عائدہونگی۔تفصیلات سامےآگئیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا اپلائی ...فروری 22, 2025وزیرخارجہ اسحاق ڈارکی دبئی ہم منصب سےملاقات،تجارت،سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کےہم منصب سےملاقات کی ،دونوں رہنماؤں نےتجارت اورسرمایہ کاری میں تعاون بڑھانےپرتبادلہ خیال کیا۔ ...فروری 22, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی،70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا۔ امریکی خام تیل 2.26ڈالرکمی سے70.22ڈالرفی بیرل ہوگیا،سونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی ...فروری 22, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©