Month: 2025 فروری
مریخ کی رنگت سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا
مریخ کا رنگ سرخ کیوں ہے؟سائنسدانوں نے آخرکار معما حل کرلیا۔زنگ آلود، رنگت کی وجہ سے مریخ کوسرخ سیارہ بھی پکارا جاتاہے۔ ...فروری 28, 2025سردی پلٹ آئی :بارشوں اور برفباری بارے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسلادھار بارشیں اور برفباری،جاتی سردی پلٹ آئی، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پہاڑوں پر برفباری کے باعث ...فروری 28, 2025چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کرافغانستان کابیٹنگ کافیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے10ویں میچ میں افغانستان نےآسٹریلیاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجارہےآئی سی سی ...فروری 28, 2025گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف
گوگل سرچ میں صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے بہترین فیچر متعارف،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنا رزلٹس اباؤٹ فیچر ری ڈیزائن ...فروری 28, 2025روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتوپھرکبھی بھی نہیں ہوسکےگا،ڈونلڈٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈنےکہاہےکہ روس یوکرین جنگ بندی معاہدہ ابھی نہ ہواتو پھر کبھی بھی نہیں ہوسکےگا،برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر بولےیوکرین روس تنازع پرامریکاکےساتھ مل ...فروری 28, 2025رمضان کی آمد آمدہے،چانددیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہوگا۔ رمضان المبارک کاچانددیکھنےکیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج پشاورمیں ہوگاجس کی صدارت چیئرمین ...فروری 28, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ ہوگیاجبکہ سونےاور چاندی کےریٹ مزیدگرگئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل ...فروری 28, 2025لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
لاہورہائیکورٹ میں ججزتقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ججزتقرری کیلئےقائم جوڈیشل کمیشن کااجلاس آج سپریم کورٹ میں ہوگا۔اجلاس میں لاہورہائیکورٹ میں ...فروری 28, 2025پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرآصف زرداری اہم ملاقات کیلئےلاہور پہنچ گئے
پنجاب میں پیپلزپارٹی کےتحفظات ،صدرمملکت آصف علی زرداری نوازشریف کےساتھ اہم ملاقات کےلئے لاہورپہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق صدرمملکت آصف علی زرداری دوروزہ ...فروری 28, 2025شعبہ تعلیم میں انقلاب :ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ
طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، ارلی چائلڈ ایجو کیشن کے مزید 50 سینٹر بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی کا کہنا ...فروری 28, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©