Month: 2025 فروری
جاتی سردی پھر لوٹ آئے گی؟ محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی
سردی ابھی گئی نہیں،محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 21 ...فروری 18, 2025پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے،،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان نےہمیشہ تفریق کےبجائےپل کاکرداراداکیاہے۔ غیرملکی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ امریکہ اورچین کےدرمیان مقابلےکااثردنیا ...فروری 18, 2025امریکہ: شدیدبارشوں اورسیلاب سے13افرادہلاک،متعددزخمی
امریکہ میں شدیدبارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی مختلف حادثات میں 13افرادہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ امریکی ریاست کینٹکی میں11،جارجیامیں ایک اورمغربی ورجینیامیں ایک شخص ...فروری 18, 2025ایران اپنےجوہری پروگرام پرڈٹ گیا،امریکہ اوراسرائیل کوخبردارکردیا
ایرانی وزارت خارجہ نےامریکہ اوراسرائیل کوخبردارکرتےہوئے واضح پیغام میں کہاکہ ہرصورت جوہری پروگرام کادفاع کریں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کاکہناتھاایران ایٹمی پروگرام ...فروری 18, 2025چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار،انگلینڈکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کامیلہ سجنےکوتیار،انگلینڈکرکٹ ٹیم ایونٹ میں شرکت کےلئے پاکستان پہنچ گئی۔ کپتان جاس بٹلرکی قیادت میں انگلینڈکرکٹ ...فروری 18, 2025ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئےابھی مزیدسفرطےکرناہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملکی معیشت کی پائیدارترقی کیلئےابھی مزیدسفرطےکرناہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےعالمی بینک کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی۔شہبازشریف نےوفد ...فروری 17, 2025سپریم کورٹ کی کیس مینجمنٹ کمیٹی دوبارہ فعال،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیئرمین مقرر
سپریم کورٹ نےکیس مینجمنٹ کمیٹی کی دوبارہ تشکیل کردی،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیس مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین مقررہوگئے۔ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی ...فروری 17, 2025توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی
بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ بانی ...فروری 17, 2025راکھی ساونت نےمفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ راکھی ساونت نےمفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ آج کل بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اورپاکستان ...فروری 17, 2025چیمپئنزٹرافی:آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں شرکت کےلئےآسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دودستوں میں پاکستان پہنچی،پہلےدستےمیں ...فروری 17, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©