Month: 2025 فروری
ریلوے کی طرف سے مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں
مسافروں کیلئے ایک ساتھ دو خوشخبریاں، ریلوے انتظامیہ نے مسافروں کو ایک ساتھ دو خوشخبریاں سنا دیں ۔ ریلوے مسافروں کے لیے ...فروری 17, 2025شعبہ صحت میں انقلاب برپا: کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت
شعبہ صحت میں انقلاب برپا، کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت،ماہرین نے ایسا سوئچ دریافت کر لیا، جو کینسر سے متاثر خلیوں ...فروری 17, 2025موسمیاتی بحران کا نیا حل:آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار
موسمیاتی بحران کا نیا حل،سائنسدانوں کا اہم کارنامہ، آلودگی کو ایندھن بنانیوالی ڈیوائس تیار، یہ ڈیوائس ہوا سے آلودگی کشید کر کے ...فروری 17, 2025رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری
فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،رواں سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی۔ ائیر لائن ریٹنگز ڈاٹ کام(airlineratings.com)کی ...فروری 17, 2025امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا
امتحان کی تیاریاں مکمل،طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امتحان میں کس کی ڈیوٹی کہاں لگی؟ انتخاب آٹو میشن کے ذریعے ہو گا۔ ...فروری 17, 2025پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفید ہونے کا خواہاں ہے ،صدرمملکت
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان چین کی ترقی اوراپنےجغرافیہ سےمکمل طور پر مستفیدہونےکاخواہاں ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاچینی میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ ...فروری 15, 2025گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گرین پاکستان جدیدزراعت کےفروغ کاانقلاب ہے۔ کنڈائی اور شاپو کے علاقوں میں منصوبوں کی افتتاحی تقاریب کا انعقاد ...فروری 15, 2025بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک میں بارشیں برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک ...فروری 15, 2025معاشی میدان میں پاکستان کی ایک اوراہم ترین کامیابی
پاکستان نے1.5ارب ڈالرکےنئےقرض پروگرام کےلئےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کومنالیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےمزید2وفودجلدپاکستان کادورہ کریں گے، مجموعی طورپر2.5ارب ڈالرکےقرض ...فروری 15, 2025راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا
اداکارہ راکھی ساونت نےپاکستانی مردوں کےبارےمیں بڑاانکشاف کرتے ہوئےکہاکہ انہوں نےمجھے بہت رلایا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ راکھی ساونت نےایک پوڈکاسٹ ...فروری 15, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©