Month: 2025 فروری
لاہورمیں نئی اور جدید سفری سہولیات متعارف، پہلی ٹرام کب چلے گی؟
مسافروں کیلئےمیٹرو بس اور اورنج ٹرین کے بعد نئی سفری سہولت متعارف،لاہور میں پہلی ٹرام کب چلے گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ شاپ ...فروری 28, 2025واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف
واٹس ایپ کا پیغامات کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرنیوالا نیا فیچر متعارف،دنیا بھر میں انسٹنٹ میسجنگ کیلئے مشہور ایپلی کیشن واٹس ایپ ...فروری 28, 2025وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےحلف اٹھالیا
وفاقی کابینہ میں توسیع،نئےوزرانےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ مزید 13 وزرا اور 11 وزرائے مملکت کی شمولیت ہونےسے وفاقی کابینہ کی مجموعی تعداد 31 ہوگئی ...فروری 27, 2025چیمپئنزٹرافی:بارش کےباعث پاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ منسوخ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کاپاکستان اوربنگلہ دیش کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ راولپنڈی کےسٹیڈیم میں پاکستان اوربنگلہ دیش کاچیمپئنزٹرافی کا9واں میچ ...فروری 27, 2025لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،سردی پھرلوٹ آئی
صوبائی دارالحکومت لاہور کےمختلف علاقوں میں وقفےوقفےسےبارش کاسلسلہ جاری ہےجس سے سردی ایک بارپھرلوٹ آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق رائےونڈ،ٹھوکرنیازبیگ،جوہرٹاؤن اورفیصل ٹاؤن ...فروری 27, 2025چیمپئنزٹرافی:بڑااپ سیٹ،افغانستان نےانگلینڈکوشکست دیکرایونٹ سے باہر کر دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کے8ویں میچ میں افغانستان نےبڑااپ سیٹ کردیا، انگلینڈکو8رنزسےشکست دےکرمیگاایونٹ سےباہرنکال دیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےچیمپئنزٹرافی ...فروری 27, 2025پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہوں،ایک سال میں معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے پُرعزم ہوں، ایک سال میں پاکستان کی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا ...فروری 26, 2025تمام5ججزمتفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا،جسٹس جمال مندوخیل
سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ تمام5ججز متفق تھےکہ سویلینزکاملٹری ٹرائل نہیں ہوسکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی ...فروری 26, 2025طلاق کی شرح میں اضافےکی وجہ کیا؟بہروز سبزواری نےبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاربہروز سبزواری نےکہاہےکہ طلاق کی شرح میں اضافے کی وجہ لڑکیوں کےگھروالےہیں۔ حال ہی میں اداکاربہروز سبزواری نےایک نجی ...فروری 26, 2025وفاقی ٹیکس محتسب کاسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ
وفاقی ٹیکس محتسب نےسولرنیٹ میٹرنگ پر18فیصدسیلزٹیکس لگانےکامطالبہ کردیا۔ ایف ٹی اوکےمطابق اس شعبےمیں9.8ارب روپےکامحصولیاتی نقصان ہو رہا ہے،18فیصدکی شرح سے ٹیکس ملک ...فروری 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©