Month: 2025 فروری
سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
سہ ملکی سیریز میں شرکت کےلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن ...فروری 5, 2025تاریخ گواہ ہے ظلم زیادہ دیرنہیں ٹھہرتا،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا،کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یومِ ...فروری 5, 2025جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کاایک اہم ستون رہےگا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا۔ یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ مقبوضہ ...فروری 5, 2025مریم نوازکی محنت سےپنجاب میں بہتری نظرآرہی ہے،نوازشریف
سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نےکہاہےکہ الحمدللہ، عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ...فروری 4, 2025بشریٰ بی بی کوعدالت پیش نہ کرنےپر جیل سپرنٹنڈنٹ کو طلب کرلیاگیا
بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت پیش نہ کرنےپراڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کوعدالت نےطلب کرلیا۔ جج امجد علی ...فروری 4, 2025مینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ:پی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
مینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کی درخواست پرلاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ...فروری 4, 2025پی سی بی کابڑااقدام:خاتون پولیس افسرکو مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقررکردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےخاتون پولیس افسرحنا منور کو قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر مقررکردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ویمن ...فروری 4, 2025دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کومداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے
دنیائے موسیقی کی ملکہ پکھراج کو مداحوں سے بچھڑے21 برس بیت گئے۔ برصغیر کی عظیم مغنیہ ملکہ پکھراج کی آواز4فروری2004کو ہمیشہ کیلئے ...فروری 4, 2025پاکستان کابڑااعزاز:پہلی بارفیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئر کی شمولیت
پاکستان کابڑااعزاز،پہلی بارفیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی پلیئر کی شمولیت یقینی ہوگئی۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےفٹبالرحارث زیب نےنیوزی لینڈکے کلب ’آکلینڈ‘سےمعاہدہ کیاہے۔وہ ...فروری 4, 2025دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا کھلا ہاتھ ہے۔ اپنےایک بیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ ٹرمپ ...فروری 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©