Month: 2025 فروری
ریلوے کا بڑا اقدام: 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پاکستان ریلویز نے بڑا اقدام کرتے ہوئے 7 مسافر ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کے حوالے کرنے کا ...فروری 26, 2025ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟اہم پیشگوئی
ماہِ رمضان میں کراچی اور لاہور کا موسم کیسا رہے گا؟رمضان کے پہلے عشرے میں موسم بہتر اور آخری عشرے میں گرم ...فروری 26, 2025یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی
یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔ یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ...فروری 26, 2025ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،21سرکاری ٹیک ملازمین نےاجتماعی استعفیٰ دیدیا
ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،امریکاکے21سرکاری ٹیک ملازمین نےایلون مسک کی مددکرنےکے بجائے اجتماعی استعفیٰ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انجینئرز،ڈیٹاسائنسدان،ڈیزائنرزاورپروڈکٹ منیجرزکااستعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کیلئے ...فروری 26, 2025عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصد کمی،سونے،چاندی کی قیمت بھی گرگئی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخوں میں 3فیصدتک کمی،سونے اورچاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوگئی۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل ...فروری 26, 2025حکومت کاوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ
حکومت نےوفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کرلیا،کس کوکونسی وزارت ملےگئی نام سامنےآگے۔ ذرائع کےمطابق حنیف عباسی اورطارق فضل چودھری کووفاقی کابینہ میں ...فروری 26, 2025صدرآصف زرداری سےپیپلزپارٹی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی
صدرمملکت آصف علی زرداری سےپیپلزپارٹی پارلیمانی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب ...فروری 26, 2025جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی،جسٹس حسن اظہررضوی
سویلینزکےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کیس میں جسٹس حسن اظہررضوی نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ جہاں ملٹری کی شمولیت ہووہاں ملٹری کورٹ شامل ہوں گی۔ سپریم ...فروری 25, 2025پنجاب حکومت کاصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےصوبےمیں قدیم فوجداری قوانین تبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے’’قانونی اصلاحات کمیٹی‘‘تشکیل دےدی،کمیٹی قدیم فوجداری قوانین کی جدید اورمؤثربنانےکیلئےسفارشات ...فروری 25, 2025بادل پھر برسنے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات کی بارشوں بارے اہم پیشگوئی
بادل ایک مرتبہ بھر برسنے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے شہریوں کوخبردارکردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سسٹم کے زیر ...فروری 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©