Month: 2025 فروری
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سوناکتنےکاہوگیا؟ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا ...فروری 25, 2025سشمیتا سین شادی کے لیے تیار،دولہاکیساہواداکارہ نےبتادیا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین شادی کےلئےمان گئیں اوردولہاکیساہووہ بھی بتادیا۔ 1994 میں مس یونیورس (مقابلہ حسن) کا ٹائٹل جیتنے ...فروری 25, 2025راولپنڈی:آسٹریلیااورجنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کاآج ہونےوالا آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کامیچ بارش کےباعث نہ ہوسکا۔جس وجہ سےدونوں ٹیموں کوایک ...فروری 25, 2025چیمپئنزٹرافی:شائقین کرکٹ کیلئےمایوس کن خبر،پاکستان کاسفراختتام پذیرہوگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی میں پاکستانی شائقین کےلئے مایوس کن خبر،قومی ٹیم کاچیمپئنزٹرافی میں سفرشروع ہوتےہی اختتام پذیرہوگیا۔ آئی ...فروری 25, 2025یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا،ٹرمپ کی میکرون کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ افسوسناک بات ہےکہ ایساہوا،یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا۔ فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون بولےکہ ہمارا مشترکہ مقصدیوکرین میں ...فروری 25, 2025ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں،سلمان اکرم راجہ
تحریک انصاف کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نےکہاہےکہ ہم پاکستان کےہرمظلوم کےساتھ کھڑےہیں۔ راولپنڈی میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم ...فروری 25, 2025عمران خان کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع
عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت میں توسیع کردی ۔ جوڈیشل ...فروری 25, 2025آڈیولیک کیس:علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
آڈیولیک کیس میں عدالت نےوزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقراررکھے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین ...فروری 25, 2025وزیراعظم شہبازشریف کی صدرآذربائیجان سےملاقات،معاہدوں کو حتمی شکل دینے پراتفاق
وزیراعظم شہبازشریف سےآذربائیجان کےصدرالہام علیوف کی ملاقات،دونوں نےرہنماؤں نےمعاہدوں کوایک ماہ میں حتمی شکل دینےپراتفاق کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آذربائیجان کےدوروزہ دورےپرتھے،جہاں انہوں ...فروری 25, 2025کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟
شہر قائدکراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں میں بارش کا کتنا امکان ہے؟محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کے موسم کے حوالے سے اہم ...فروری 25, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©