Month: 2025 فروری
پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی
پاکستان میں پہلاروزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ پاکستان میں پہلاروز2مارچ کوہونےکاامکان ہے۔ ترجمان سپارکوکاکہناہےکہ 28فروری کورمضان ...فروری 25, 2025تیل وگیس کےذخائرکی دریافت کےمتعلق اہم پیشرفت
مملکت کےلئے خوشخبری،مقامی سطح پرقدرتی وسائل کی دریافت کےحوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وزیرستان بلاک خیبرپختونخوامیں گیس وتیل کےنئےذخائردریافت ہوئےہیں ،سپن ...فروری 25, 2025والڈ سٹی کا گائیڈ ڈ ٹور: سیاحوں کی لاہور کی پرانی حویلیوں کی سیر
سیاحت کے فروغ کیلئے والڈ سٹی کا گائیڈ ڈ ٹور، سیاحوں کو پرانی حویلیوں کی سیر کرائی گئی۔ والڈ سٹی آف لاہور ...فروری 25, 2025رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
نجی و سرکار ی سکولوں کے طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری،رمضان المبارک میں سکولوں کے اوقات کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا۔ رمضان المبارک ...فروری 25, 2025واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی
واٹس ایپ نے صارفین کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔فیچر کی آزمائش فی الحال چند مخصوص صارفین کیلئے کی جا ...فروری 25, 2025چیمپئنزٹرافی:بنگلہ دیش کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےسیمی فانئل کیلئےکوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )چیمپئنزٹرافی کےچھٹےمیچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سےشکست دےکرسیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ راولپنڈی ...فروری 25, 2025سیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی
پاکستان فلم انڈسٹری کے فلم ساز ،رائٹروڈائریکٹرسیدنورنےتنقیدکرنےوالوں کوکھری کھری سنادی۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارسعودنےایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی ...فروری 24, 2025جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ...فروری 24, 2025پی ٹی آئی کی جلسہ کیلئے درخواست:عدالت کی اہم ہدایت
تحریک انصاف کی جلسہ کےلئے درخواست پرعدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آئی کےنائب صدراکمل خان باری کی درخواست ...فروری 24, 2025بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کوپیچھےچھوڑدیا،وزیرخزانہ محمد اور نگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ بینکنگ سیکٹرنےٹیکس ادائیگی میں تیل وگیس کو پیچھے چھوڑدیا۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ2025کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وفاقی ...فروری 24, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©