Month: 2026 جنوری
شدید موسمی صورتحال: این ڈی ایم اے کی طرف سے الرٹ جاری
شدید موسمی صورتحال، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔آج 16جنوری سے 23 جنوری تک ملک کے بالائی علاقوں میں ...جنوری 16, 2026انڈر19ورلڈکپ:پاکستان کاانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
انڈر19ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں پاکستان نےانگلینڈکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کےمطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ ...جنوری 16, 2026حکومت کاآئندہ 15روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ
وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکیلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنےکافیصلہ کیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ...جنوری 16, 2026کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی تیزی
کاروباری ہفتے کے اختتام پرہنڈرڈ انڈیکس نے تین حدیں عبور کرلیں، سرمایہ کار پُرامیداسٹاک مارکیٹ میں شاندار تیزی، انڈیکس 184,609 پوائنٹس تک ...جنوری 16, 2026یوٹیوب پر 140 سال طویل پرُاسرار وائرل ویڈیو کا معما حل ہو گیا
یوٹیوبرز کیلئے اہم خبر،یوٹیوب پر 140 سال طویل پرُاسرار وائرل ویڈیو کا معما حل ہو گیا۔ یوٹیوب پر 140 سال طویل پراسرار ...جنوری 16, 2026ایوبیہ : چیئرلفٹ پانچ سال سے بند ہونے کے معاملہ ایوان پہنچ گیا
سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ ،خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام ایوبیہ میں پانچ سے بند چیئرلفٹ کا معاملہ ایوان میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخوا ...جنوری 16, 2026ریلوے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات ناگزیر، وزیراعظم
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ ریلوے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت نجی شعبے کے ...جنوری 15, 2026جوڈیشل کمیشن اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کومستقل کرنےکی منظوری
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کومستقل کرنےکےحوالےسےمنظوری دیدی گئی جبکہ ایک جج مستقل نہ ہو سکا اور ...جنوری 15, 2026ایران نےپھانسیاں بندنہ کیں توایکشن لینےپرمجبورہونگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرم نےکہاہےکہ ایران نےپھانسیاں بندنہ کیں توایکشن لینےپرمجبورہونگے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ...جنوری 15, 2026ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی،ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ...جنوری 15, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















