Month: 2026 فروری
وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ دورےپرآسٹریاپہنچ گئے
وزیراعظم شہبازشریف وفدکےہمراہ 2روزہ سرکاری دورےپرآسٹریاپہنچ گئے۔ ویاناانٹرنیشنل ایئرپورٹ پروزیراعظم اوران کےوفدکاپرتپاک استقبال کیاگیا جبکہ آسٹرین مسلح افواج کےدستےنےسلامی پیش کی۔ وزیراعظم ...فروری 16, 2026پنجاب کے سکولوں میں زیرتعلیم طلبا کے ہیلتھ پروفائل پر کام جاری
طلبا وطالبات کیلئے خوشخبری، سکولوں میں بچوں کے ہیلتھ پروفائل تیار کرنے پر کام جاری،محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے سکولوں ...فروری 16, 2026حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے حکومت نےرمضان سےقبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا،پیٹرولیم ڈویژن نےقیمتوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پاکستان ...فروری 16, 2026بہار کی آمد:خشک سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا
بہار کی آمد، سردی کے رخصت ہونے کا وقت آگیا۔سورج نے اپنے تیور دکھانا شروع کر دیے۔ملک بھر میں جاری خشک سردی ...فروری 16, 2026سپریم کورٹ کےحکم پراڈیالہ جیل میں قیدعمران خان کی بیٹوں سے فون پربات کروادی گئی
سپریم کورٹ کےحکم پراڈیالہ جیل میں قید عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے فون پر بات کروا دی گئی۔ جیل ...فروری 14, 2026رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ رمضان کریم کی برکتیں ہرگھرکی دہلیزتک پہنچانااولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایکس پرپیغام میں لکھاکہ پنجاب میں ...فروری 14, 2026اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا،ٹرمپ کی ایک بارپھردھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ اگرمعاہدہ نہ ہواتویہ ایران کیلئےبہت زیادہ بُراہوگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ میراخیال ہےکہ ایران کےساتھ مذاکرات کامیاب ...فروری 14, 2026پاکستان اوربھارت کاکھیل جذبات کاکھیل ہے،بابراعظم
بابر اعظم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل پاک بھارت ٹاکرے کو ...فروری 14, 2026عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اورڈاکٹرزمجرم ہیں،علیمہ خان
علیمہ خان نےکہاہےکہ عمران خان کی آنکھ کاعلاج نہ کرنےپرجیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈاکٹرزمجرم ہیں۔ لاہورمیں انسداددہشت گردی عدالت میں پیشی کےموقع پرمیڈیا ...فروری 14, 2026ٹیرف میں ردوبدل کابوجھ متوسط اورکم آمدنی والےطبقےپرنہ پڑے،آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف) نے کہا ہےکہ ٹیرف میں ردوبدل کابوجھ متوسط اورکم آمدنی والے طبقے پر نہ پڑے۔ بین ...فروری 14, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















